واٹس ایپ نے بھارت میں سروس بند کرنے کی دھمکی دیدی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)معروف میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے بھارت میں اپنی سروس بند کرنے کی دھمکی دے دی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، بھارت میں ہونے والے حالیہ عام انتخابات کے تناظر میں مودی سرکار واٹس ایپ قوانین کی خلاف ورزی کر رہی ہے۔ماضی میں بھی مودی حکومت نے کئی مرتبہ اپنے مخالفین کے فونز کے ڈیٹا تک رسائی حاصل کرنے کے لیے مختلف سافٹ...

اسحاق ڈار کے بعدرانا ثنا اللہ کو وفاق میں اہم ذمہ داری دیئے ...اسلام آباد پولیس نے تمام سروسز پر فیسیں مقرر کردیںنئی دہلی معروف میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے بھارت میں اپنی سروس بند کرنے کی دھمکی دے دی۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، بھارت میں ہونے والے حالیہ عام انتخابات کے تناظر میں مودی سرکار واٹس ایپ قوانین کی خلاف ورزی کر رہی ہے۔ماضی میں بھی مودی حکومت نے کئی مرتبہ اپنے مخالفین کے فونز کے ڈیٹا تک رسائی حاصل کرنے کے لیے مختلف سافٹ ویئرز کا استعمال کیا ہے۔اب مودی حکومت نے مخالفین کےواٹس ایپ ڈیٹا تک رسائی حاصل کرنے کی کوشش کی ہے۔

چونکہ پرائیویسی کے باعث واٹس ایپ چیٹ اینڈ ٹو اینڈ انکرپٹڈ ہوتی ہے اس لیے یہ صارفین کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے بہت اہم ہے اور واٹس ایپ نے مودی سرکار کو خبردار کیا ہے کہ اگر چیٹ انکرپشن کو توڑنے پر مجبور کیا گیا تو بھارت میں واٹس ایپ اپنی سروس بند کردے گی۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، واٹس ایپ اور مودی حکومت کےدرمیان یہ تنازع اب دہلی ہائی کورٹ میں زیرِ سماعت ہے جہاں عدالت میں واٹس ایپ کے وکیل نے صاف الفاظ میں کہا کہ اگر ایپ پر کسی بھی قسم کا دباؤ ڈالا گیا تو کمپنی بھارت میں اپنی سروس بند کر دے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

واٹس ایپ نے بھارت میں سروس بند کرنے کی دھمکی دے دیمقبول میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ نے پیغامات اور کالز کی انکرپشن توڑنے پر مجبور کرنے پر بھارت میں سروس بند کرنے کی دھمکی دے دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دہلی ہائی کورٹ میں ایک کیس کی سماعت کے دوران واٹس ایپ کی طرف سے مقرر وکیل نے کہا کہ اگر ہمیں حکومت کی جانب سے صارفین کے پیغامات اور کالز تک رسائی دینے کیلیے مجبور کیا گیا تو انڈیا چھوڑ دیں گے۔ سماعت کے...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سمیت مختلف ممالک میں واٹس ایپ کی سروس متاثر رہنےکے بعد بحالپاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں صارفین نے میسجنگ اور کالنگ کی معروف ایپ واٹس ایپ تک رسائی معطل ہونے کی شکایات کیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے متجاوزمیٹا کی ایپس فیس بک، انسٹا گرام، میسنجر اور واٹس ایپ کو روزانہ استعمال کرنے والے افراد کی تعداد 3 ارب 24 کروڑ تک پہنچ گئی ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مسافر ٹرین کے بیت الخلا میں بیٹھ کر سفر کرنے پر مجبور؛ راہول گاندھی کی مودی پر کڑی تنقیدبھارت میں مسافروں کی مجبوراً ٹرین کے بیت الخلا میں بیٹھ کر سفر کرنے کی وائرل ویڈیو پر اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے پاکستان میں 20 افراد کی ٹارگٹ کلنگ کی, جوابی کاروائیبھارت نے پاکستان میں 20 افراد کی ٹارگٹ کلنگ کی ایک جوابی کاروائی کی ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

واٹس ایپ میں چیٹ جی پی ٹی جیسے میٹا اے آئی چیٹ بوٹ استعمال کرنے کا طریقہ جانیںچیٹ جی پی ٹی جیسا یہ چیٹ بوٹ پاکستان اور بھارت سمیت کچھ ممالک میں واٹس ایپ کے محدود صارفین کو دستیاب ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »