واٹس ایپ نے صارفین کی ایک اور مشکل حل کردی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واٹس ایپ نے صارفین کی ایک اور مشکل حل کردی arynewsurdu PakistanKiAwazAry

کیلی فورنیا: پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی مقبول ترین ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کی ایک اور پریشانی دور کردی ہے۔

اینڈرائیڈ سے آئی فون پر منتقل ہونے کی صورت صارفین کو اپنے ڈیٹا سے ہاتھ دھونا پڑتا تھا تاہم اب واٹس ایپ نے کو میسجز اور تمام ڈیٹا آسانی سے آئی فون پر منتقل کرنے کی سہولت فراہم کردی ہے۔ تازہ ترین اپ ڈیٹ کے بعد اب واٹس ایپ صارفین بحفاظت اپنا ڈیٹا ’موو ٹو آئی او ایس‘ ایپ استعمال کرتے ہوئے اینڈرائیڈ سے آئی فون میں ٹراسنفر کرسکیں گے، یہ ایپلی کیشن ایپ اسٹور پر دستیاب ہے۔

واٹس ایپ کا کہنا ہے کہ یہ منتقلی مکمل طور پر انکرپٹڈ ہوگی اور یہ سہولت آئندہ ہفتے تک تمام صارفین کی دسترس میں ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مرغی نے 6 گھنٹے میں 24 انڈے دیکر سب کو حیران کردیا8 ماہ کی یہ مرغی ان 23 مرغیوں میں سے ایک ہے جنہیں بیجو اور اس کی بیوی نے 7 ماہ قبل بینک کے قرض کی مدد سے خریدا تھا Haha. HamzaSS kamal kr ditta e jawanaaa🤣🤣🤣🤣 مریم کا ریکارڈ ابھی نہیں توڑا کیا پتا قاسم علی شاہ کی فین ہو 🤧
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا مہنگائی کی چکی میں پسی عوام کو ایک اور جھٹکا12:36 PM, 16 Jun, 2022, متفرق خبریں, کاروباری, اسلام آباد: حکومت نے مہنگائی کی چکی میں پسی عوام کو ایک اور جھٹکا دیتے ہوئے سابق وزیراعظم کی جانب سے بجلی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

\u0628\u06be\u0627\u0631\u062a: \u0641\u0648\u062c \u0645\u06cc\u06ba \u0628\u06be\u0631\u062a\u06cc\u0648\u06ba \u06a9\u06d2 \u0646\u0626\u06d2 \u0646\u0638\u0627\u0645 \u067e\u0631 \u0627\u062d\u062a\u062c\u0627\u062c\u06cc \u0645\u0638\u0627\u06c1\u0631\u06d2 \u067e\u06be\u0648\u0679 \u067e\u0691\u06d2\u0627\u06af\u0646\u06cc \u067e\u062a\u06be \u0646\u0627\u0645\u06cc \u0646\u0638\u0627\u0645 \u06a9\u06d2 \u062a\u062d\u062a 17\u0633\u06d2 21 \u0633\u0627\u0644 \u06a9\u06cc \u0639\u0645\u0631 \u06a9\u06d2 \u0645\u0631\u062f \u0648 \u062e\u0648\u0627\u062a\u06cc\u0646 \u06a9\u0648 4 \u0633\u0627\u0644 \u06a9\u06cc \u0645\u062f\u062a \u06a9\u06d2 \u0644\u06cc\u06d2 \u0641\u0648\u062c \u0645\u06cc\u06ba \u0628\u06be\u0631\u062a\u06cc \u06a9\u06cc\u0627 \u062c\u0627\u0626\u06d2 \u06af\u0627\u060c \u0631\u067e\u0648\u0631\u0679
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ہر مہینے نئے جوتے خریدنے سے پریشان نوجوان نے منفرد حل نکال لیاکچھ سوشل میڈیا صارفین نے نوجوان کے اس آئیڈیے کی تعریف کی جبکہ کچھ نے تشویش کا اظہار کیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بلدیاتی انتخابات روکنے سے متعلق مسلم لیگ(ن)اور پیپلز پارٹی کی درخواست مسترد کردی۔بلدیاتی انتخابات روکنے سے متعلق مسلم لیگ(ن)اور پیپلز پارٹی کی درخواست مسترد کردی۔ PMLNGovt PPP IHC PMShehbazSharif LocalBodyElection WaqtNews Pakistan ECP_Pakistan MediaCellPPP pmln_org CMShehbaz Marriyum_A MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ امام الحق نے ویرات کوہلی سے پوزیشن چھین لیدبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے، بیٹنگ میں پہلی اور دوسری پوزیشن پر پاکستانی کھلاڑیوں کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »