ہر مہینے نئے جوتے خریدنے سے پریشان نوجوان نے منفرد حل نکال لیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کچھ سوشل میڈیا صارفین نے نوجوان کے اس آئیڈیے کی تعریف کی جبکہ کچھ نے تشویش کا اظہار کیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق انگلینڈ کے شہر مانچسٹر کے ایک نوجوان نے ہر ماہ نئے جوتوں پر پیسے خرچ کرنے سے بچنے کیلئے اپنے دونوں پاؤں پر پسندیدہ جوتے کا ٹیٹو بنوا لیا۔

رپورٹس کے مطابق انسٹاگرام پر ٹیٹو آرٹسٹ گنتھر نے ایک ویڈیو پوسٹ کی جس کے کیپشن میں ان کا کہنا تھا کہ میرے پاس ایک ایسا کسٹمر آیا جو ہر ماہ نئے جوتے خرید ، خرید کر پریشان ہوگیا تھا۔تاہم اس نے اس پریشانی سے بچنے کیلئے اپنے پاؤں پر مشہور کمپنی کے جوتوں کا ٹیٹو بنوالیا۔ اطلاعات کے مطابق گنتھر کو دو گھنٹے جوتوں کا خاکہ بنانے میں لگے جبکہ تقریباً 8 گھنٹے کے دورانیے میں انہوں نے دونوں پاؤں پر ٹیٹو بنائے۔

سوشل میڈیا پر پاؤں پر جوتے کے ٹیٹو بنوانے والے نوجوان کی ویڈیو کو تقریباً ایک لاکھ افراد دیکھ چکے ہیں۔ دوسری جانب کچھ سوشل میڈیا صارفین نے نوجوان کے اس آئیڈیے کی تعریف کی جبکہ کچھ نے ٹیٹو بنوانے کے دوران ہونے والی تکلیف پر تشویش کا اظہار کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کی بربریت، مزید 2 نوجوان شہید کر دیئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید - ایکسپریس اردو25 مئی کو یاسین ملک کو عمر قید کی سزا کے بعد سے 30 کے قریب کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا جاچکا ہے Pakistan-Close-Until-Election ہم تھوکتے ہیںOfficialDGISPRکے بیان پر اور کروڑوں لعنتیں اداروں میں موجود غداروں پر اور ان تمام لوگوں پر جنہوں نے امپورٹڈ حکومت کے بھوکے اور باؤلے کتوں کو ہم پر مسلط کیا جو عوام کی کھال تو کب کے نوچ چکے اب ہڈیاں بھنبھوڑنے میں مصروف ہیں' پاکستان_کو_صرف_عمران_خان__بچا_سکتا_ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

'آپ نے گھر گھر جانا ہے اور ہر دروازے پر جا کر تبلیغ کرنی ہے سیاست نہیں کرنیْ عمران خان کی کارکنوں کو ہدایتراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ لوگ تیاری رکھیں جب کال دوں گا تو سب نے نکلنا ہے، آپ نے گھر گھر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دعا زہرا اور ظہیر احمد کے انٹرویو پر نوجوان لڑکی کی والدہ نے بھی رد عمل جاری کر دیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی سے لاہور آ کر پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا اور ظہیر احمد کا انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہاہے جس پر نوجوان لڑکی کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خاتون نے پانچ سال تک آلو کو فریج میں کیوں رکھا؟ جانئےخاتون نے پانچ سال تک آلو کو فریج میں کیوں رکھا؟ جانئے arynewsurdu 🤢 استغفر الله Yai news aloo k bachay justiceforjazlan رکھ کے بھول گئ ہو گی اس لیے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ اور چین آمنے سامنے بیجنگ نے واشنگٹن کو خبردار کر دیابیجنگ : چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے  اس بات پر زور دیا ہے کہ امریکہ نے بارہا چین کو بدنام کرنے کے لیے جعلی اطلاعات پھیلائیں جس سے امریکہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »