والٹن ائیرپورٹ کی بندش سول ایوی ایشن کا نوٹیفکیشن عدالت میں چیلنج

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

والٹن ائیرپورٹ کی بندش سول ایوی ایشن کا نوٹیفکیشن عدالت میں چیلنج ARYNewsUrdu

لاہور : والٹن ایئرپورٹ کو بزنس ایریا میں تبدیل کرنے پر سول ایوی ایشن کا نوٹیفکیشن بھی عدالت چیلنج ہوگیا۔

درخواست گزار نے کہا تھا کہ حکومت پنجاب کو والٹن ائیرپورٹ کو ختم کرنے کیلئے قانون بنانے کا اختیار نہیں کیوں کہ ائیرپورٹ سے متعلقہ امور وفاقی حکومت کے دائرہ اختیار میں آتے ہیں۔ سماعت دوران جسٹس شاید کریم نے کیس مزید سماعت کےلیے یہ کہتے ہوئے دوسرے بینچ کو بھجوا دیا کہ درخواست اسی نوعیت کے مقدمات کی سماعت کرنے والے بینچ میں لگائی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغان ایئرلائن کو پاکستان کیلئے پروازوں کی اجازت مل گئیافغان ایئرلائن کو پاکستان کیلئے پروازوں کی اجازت مل گئی، کام ایئر ہفتے میں 3پروازیں اسلام آباد سے افغانستان کیلئے آپریٹ کرے گی،تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:عدالت کا ویکسین نہ لگوانے پر گرفتار 3شہریوں کی رہائی کا حکمکراچی:عدالت کا ویکسین نہ لگوانے پر گرفتار 3شہریوں کی رہائی کا حکم Karachi Court Orders CoronaVaccineCase Vaccination SindhPolice Released SindhCMHouse MuradAliShahPPP sindhpolicedmc8 PoliceMediaCell OfficialNcoc Asad_Umar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نیب نے سابق وزیراعظم کی ضمانت کا فیصلہ چیلنج کر دیااسلام آباد : قومی احتساب بیورو ( نیب) نے ایل این جی کیس میں سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا Pakistanion sherm kro koie to awaz bano in masoom bachion ke.Rozay qamat kaya jawab do ge JusticeWith16000Employees
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سے سیریز؛ بنگال ٹائیگرزہتھیار چمکانے کو تیار - ایکسپریس اردوآئندہ ماہ شیڈول نیشنل لیگ آنے والے چیلنج کی تیاری کا موقع ہوگی، نیشنل سلیکٹر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغان ایئر لائن کو اسلام آباد ایئرپورٹ سے فلائٹ آپریشن کی اجازت دے دی گئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سول ایو ی ایشن اتھارٹی (سی سی اے ) نے افغانستان کی ’ کام ‘ ایئر لائن اور اسلام آباد ائیر پورٹ سے فلائٹ آپریشن کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طلبا کیلئے اہم خبر۔۔محکمہ تعلیم کی بڑی غلطی پکڑ لی گئی(24نیوز)محکمہ تعلیم خیبرپختونخواکی لاپرواہی، چھٹی اورآٹھویں جماعت کی ریاضی کی کتاب میں غلطیوں کا انکشاف۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »