طلبا کیلئے اہم خبر۔۔محکمہ تعلیم کی بڑی غلطی پکڑ لی گئی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

(24نیوز)محکمہ تعلیم خیبرپختونخواکی لاپرواہی، چھٹی اورآٹھویں جماعت کی ریاضی کی کتاب میں غلطیوں کا انکشاف۔

گرائمر اور اسپیلنگ کے علاوہ ریاضی کے سوالات میں غلطیوں کے انبار، کتاب میں غلطیوں سے متعلق وزیر تعلیم لاعلم نکلے, سرکاری سکولوں کے اساتذہ اور طلبا نے غلطیوں کی نشاندہی

کرڈالی۔وزیرتعلیم شہرام ترکئی کا کہنا ہے کہ مڈل سکول کے لئے سنگل سلیبس تیار کیا جاچکا ہے، نئی کتابوں میں یہ غلطیاں نہیں ہوں گی، کچھ کتابوں میں چھپائی کے دوران غلطیاں ہوسکتی ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سی اے اے کی زمین کی منتقلی : تحقیقات کیلئے 5 افسران کی طلبی -جناح انٹرنیشل ایئر پورٹ کے قریب سول ایوی ایشن اتھارٹی کی زیر ملکیت دو ایکڑ سے زائد اراضی کی مبینہ منتقلی کی تحقیقات کا فیصلہ کیا گیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خورشیدشاہ کے اہلخانہ کی ضمانت منسوخی کی نیب کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) سپریم کورٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی ) کے رہنما اور رکن اسمبلی خورشید شاہ کے اہلخانہ کی ضمانت منسوخی کے لئے قومی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنوعاقل: ٹرک کی ٹینکر کو ٹکر، شہریوں کی کوکنگ آئل جمع کرنے کیلئے دھکم پیل
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سابق وزیراعظم نواز شریف کی اراضی کی نیلامی کیلئے بڑا فیصلہ کر لیا گیایہ معاملہ دیکھنا چاہیئے ک کہیں نواز شریف کی جائیداد pti والے تو نہیں خرید رہے ۔۔۔ پلیز اس معاملے کو چیک ب کیا جائے Neelam karo recovery karo
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

افغان کسانوں کی جا نب سے پیاز کی فصل کی کٹائی کے موسم کا خیر مقدمافغان کسانوں کی جا نب سے پیاز کی فصل کی کٹائی کے موسم کا خیر مقدم Afghanistan AfghanFarmers Harvested Onions
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فراڈ کے ملزمان کی 50 ارب کی جائیدادیں منجمد کرنے کی منظوری دیدیفراڈ کے ملزمان کی 50 ارب کی جائیدادیں منجمد کرنے کی منظوری دیدی NAB AccountabilityCourt Islamabad Assets FraudAccused GovtofPakistan MoIB_Official ShazadAkbar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »