والد، چچا اور دادا کے قتل کا انصاف مانگنے والی سندھ کی باہمت لڑکی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu

کراچی:گورنرسندھ عمران اسماعیل سے اُمّ رباب چانڈیو سے ملاقات ہوئی جس میں انصاف کی فراہمی کے لیے ہر ممکن اقدامات کی یقین دہانی کرائی۔

تفصیلات کے مطابق اپنے والد، دادا اور چچا کے قاتلوں کو انجام تک پہنچانے کا عزم لے کر چلنے والی اُمّ رباب چانڈیو سے گورنر سندھ کی ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے انصاف کی فراہمی میں مدد کی اپیل کی۔ گورنر سندھ نے اُمّ رباب کو یقین دہانی کرائی کہ انصاف کی فراہمی کے لیے حکومت اُن کے ساتھ ہر ممکن تعاون کرے گی اور جلد از جلد قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچائے گی۔

یاد رہے کہ دادو کی تحصیل میہڑ میں ام رباب چانڈیو کے دادا، والد ،چچا کو قتل کیاگیاتھا، جس کے بعد وکالت کے پیشے سے وابستہ نوجوان لڑکی نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کے باہر سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی گاڑی روک کر بھی انصاف کی اپیل کی تھی۔ This is Umme Rubab. Her father, Chacha and grandfather were murdered by Sardar of Chandio clan in broad daylight. She is coming out of court, yet again failing to get justice despite TWO sou motos. Sindh police failed her. Sindh govt. failed her.Courts failed her

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ انتظامیہ کانگریس کی اجازت کے بغیر سعودیہ کو اسلحہ کی فروخت کے لیے کوشاںواشنگٹن : ٹرمپ انتظامیہ مشرق وسطیٰ میں اپنے اہم اتحادی سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو 7 ارب ڈالر مالیت کا اسلحہ فروخت کرے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں ڈاکٹروں کی کمی کے باعث نئے اسپیسلشٹ ڈاکٹروں کی تعیناتی کے آرڈرز جاریبلوچستان کے ضلعی ہیڈکوارٹر اسپتالوں میں ڈاکٹروں کی کمی دور کرنے کیلئے پینتیس نئے اسپیسلشٹ ڈاکٹروں کی تعیناتی کے آرڈرز جاری کر دیے گئے ۔ محکمہ صحت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق نئے تعینات کئے گئے ڈاکٹروں...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کی نریندر مودی کو فون پر مبارک بادپاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اتوار کو اپنے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو ان کی دوسری انتخابی کامیابی پر مبارک باد دینے کے لیے فون کیا۔ No ہاں مگر یہ دور سرحدی کشیدگی کا ہو سکتا ہے کبھی بھی نہیں جب تک موڈی ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا کی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کی 12 ارب روپے سے زائدمالیت کے منصوبوں کی منظوریخیبرپختونخوا کی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کی 12 ارب روپے سے زائدمالیت کے منصوبوں کی منظوری KPK pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یوم علی؛ کوئٹہ میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد - ایکسپریس اردویوم علی؛ کوئٹہ میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد - When a log time اس طرح کی پابندیوں سے ٹرانسپورٹرکاپسنجر بڑھ جاتاھے- کمائی بڑھ جاتی ھےپسنجر کیا اذیت بڑھ جاتی ھے-دھشتگردی کی کاروائی اسکےباوجودھوجاتی ھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کی”کامیاب جوان پروگرام” کی کامیابی کے لئے تعاون کی پیشکشاقوام متحدہ کی”کامیاب جوان پروگرام” کی کامیابی کے لئے تعاون کی پیشکش Read News UN kamyabjawanProgram ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov PTIofficial UN ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov PTIofficial Great
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کی”کامیاب جوان پروگرام” کی کامیابی کے لئے تعاون کی پیشکشاقوام متحدہ کی”کامیاب جوان پروگرام” کی کامیابی کے لئے تعاون کی پیشکش UNO UsmanDar KamyaabJawanProgram pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکانے انسانی تاریخ کی مہنگی ترین دوائی کے استعمال کی اجازت دے دی۔امریکانے انسانی تاریخ کی مہنگی ترین دوائی کے استعمال کی اجازت دے دی۔ America Medicine Approval MostExpensiveDrugs Drugs realDonaldTrump Health UN UNHumanRights
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بچوں کے ساتھ نازیبا سلوک کی روک تھام کیسے کی جائے،ارکان پارلیمنٹ کی رائےاسلام آباد 10 سالہ فرشتہ سے زیادتی اور قتل پر ہر کوئی غمزدہ ہے۔ارکان پارلیمنٹ کی رائے میں ایسے انسانیت سوز واقعات کی روک تھام ممکن ہے۔ان واقعات کے سدباب میں قانون سازی اور حکومتی کردار اپنی جگہ...; سر عام پھانسی دی جائے Give death penalty to all inmates of this bloody act.. And now it's a need of time.. 🙏
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بلوچستان کابینہ نے ڈیموں کی تکمیل کیلئے فنانسنگ کی منظوری دیدیبلوچستان کابینہ نے صوبے میں 100 ڈیمز کی تعمیر کے منصوبے کے پیکیج 3 کے تحت تعمیر ہونے والے 20 ڈیموں کی تکمیل کے لئے برج فائنانسنگ کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیرصدارت...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا رجحان ،کےایس ای100انڈیکس میں 800پوائنٹس کا اضافہ - Newsone Urduکراچی : اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کےدوران تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا جس کے باعث کےایس ای100انڈیکس 800پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ34ہزار200پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیا۔ کاروباری ہفتہ کے تیسرے روز اسٹاک مارکیٹ کے ابتدائی دو گھنٹے کے دوران کاروبار میں شدید تیزی ریکارڈ کی گئی۔ مارکیٹ کے ابتدائی گھنٹوں میں کے ایس …
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »