والدہ کے سامنے اپنے ڈراموں کے رومانوی سین نہیں دیکھتی: میرب علی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میں اپنا کام اکیلے میں دیکھتی ہوں کیونکہ فیملی کے ہمراہ مجھے دیکھنا عجیب لگتا ہے: اداکارہ کی گفتگو مزید پڑھیں:GeoNews MerubAli

اداکارہ میرب علی کی رواں برس گلوکار و اداکار عاصم اظہر سے منگنی ہوئی ہے__فوٹو: انسٹاگرام

ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ میرب علی کا کہنا ہے کہ وہ اپنے ڈراموں میں کی گئی اداکاری تنہائی میں دیکھنا پسند کرتی ہیں۔ ماڈل و اداکارہ میرب علی کے انٹرویو کا ایک کلپ ان دنوں سوشل میڈیا کی زینت بنا ہوا ہے جس میں ان سے مقبول یوٹیوبر میزبان تیمور صلاح الدین المعروف مورو نے سوال کیا کہ 'ڈراموں میں اپنی کی گئی اداکاری دیکھتی ہو؟'

جواب میں میرب نے کہا کہ 'میں اپنا کام اکیلے میں دیکھتی ہوں کیونکہ فیملی کے ہمراہ مجھے دیکھنے سے عجیب لگتا ہے، میری امی مجھے اچھی طرح جانتی ہیں، اگر ان کے ساتھ اپنی اداکاری دیکھوں تو وہ مجھ سے ہر سین پر پوچھیں گی کہ یہ کیا کیا وغیرہ'۔ اداکارہ نے کہا کہ 'مجھے یہ ڈر لگا رہتا ہے کہ وہ کوئی غلطی نہ نکال دیں اور رومانوی سین والدہ کے سامنے بالکل نہیں دیکھ سکتی'۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

افسوس ایسے کردار پر جو ماں باپ کو دکھاتے بھی شرم آتی ہے۔۔۔۔⁦

کتنی حیرت کی بات ہے رومانوی سین اپنی فیملی کے ساتھ نہیں دیکھ سکتی جبکہ پورے ملک پوری دنیا میں موجود خاندانوں کے لیے رومانوی سین فلم بند کروادیتی ہو۔ واہ کنجرو تہاڈی وی اپنی ہی منطق اے اور کنجر خانہ (میڈیا) کی بھی اپنی منطق ہے ۔ ثابت ہوگیا تسی کنجر وی کنجر نوں کنجر ہی سمجھدے او

اسیے کام ہی نا کرو

مطلب ابھی ذرا شرم ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی ریاست جھاڑ کھنڈ میں ریلی کے دوران پاکستان کے حق میں نعرے لگ گئےنئی دہلی(آئی این پی ) بھارتی ریاست جھاڑ کھنڈ میں ریلی کے دوران پاکستان کے حق میں نعرے بازی پر 62 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ کشمیرمیڈیا سروس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بوبی دیول نے کیریئر کے ابتدا میں خاتون مداح کے ساتھ پیش آیا دلچسپ واقعہ سنادیاممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو بوبی دیول نے چند برس قبل اپنے ساتھ پیش آنے والا واقعہ سنا دیا جب انہیں ان کی ایک پرستار خاتون نے پکڑے رکھا اور کئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کوہ سلیمان کے جنگلات میں لگی آگ تاحال بے قابو تیز ہوا کے سبب مشکلات درپیشکوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان کے علاقے ضلع شیرانی کوہ سلیمان کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو نہ پایا جا سکا، تیز ہواؤں کے باعث آگ بجھانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں چوکی پردہشتگردوں کے حملے میں دو فوجی جوان شہید ہوگئےشہید سپاہی 20سالہ ظہور خان کا تعلق لوئر دیر اور شہید سپاہی 23 سالہ رحیم گل کا تعلق ایبٹ آباد سے تھا، آئی ایس پی آر Nice dear إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ Border py PAK k sipahi apni janain qurbn kr rhy hn or PAK me interference py jn logon ny rkna h w neutral bn gy hn. Sir OfficialDGISPR main b ak foji khandan s belng krta hn lkn agr main khud foji hta or kch ikhtiar mil jty to sb s pehly mulk k andrni halat thk krtal lkn afsoos
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سرکاری اساتذہ کے بچوں کے نجی سکولوں میں پڑھنے پر پابندی عائدکوئٹہ کے علاقے لورالائی میں سرکاری اساتذہ کے بچوں کے نجی سکولوں میں پڑھنے پر پابندی عائد کردی گئی ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

’میں ادھار کے کپڑوں میں بھی اچھی لگتی ہوں‘اے آر وائی ڈیجیٹل پر نشر کیے جانے والے ڈرامہ سیریل ’ایک ستم اور‘ کی گزشتہ قسط کا سین مداحوں کو بھا گیا۔ ARYNewsUrdu 25 مئی اسلام آباد چلو چلو اسلام آباد چلو ! نکلو پالکستان کی خاطر ! حقیقی_آزادی_مارچ امپورٹڈ__حلومت__نامنظور MarchAgaintsImportedGovt اپ بہت بہادر انسان ہیں اللہ پاک اپکو سلامت رکھے اپنی امان میں رکھے امین Kashmir will be free by the mercy of Allah SWT before Ghazwa e Hind happens. Muhammad Qasim’s dreams show us the recompense for the people of Kashmir in the future to come. Many of Qasim’s dreams are already coming true.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »