والدہ کے قتل کے 18 سال بعد ملنے والی ڈائری جس سے پتا چلا ’میں ریپ کے نتیجے میں پیدا ہوئی تھی‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 103 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 44%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانیہ اور ویلز میں ریپ کے نتیجے میں پیدا ہونے بچوں کو جلد ہی جرائم کے متاثرین کے طور پر تسلیم کیا جائے گا۔ اس آرٹیکل میں کچھ ایسے افراد نے اپنی کہانیاں شئیر کی ہیں جن کی ماؤں کا ریپ کیا گیا تھا۔۔۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ ماضی کو اپنے حال پر اثرانداز نہیں ہونے دیں...

اپنی والدہ لوسی کی ڈائری پہلی بار پڑھتے ہوئے تسنیم کی آنکھیں آنسوؤں سے بھر چکی تھیں۔ تسنیم کو اس ڈائری کی موجودگی کا علم نہیں تھا، یہ اس آگ میں بچ گئی تھی جس نے اس کی والدہ لوسی کی جان لے لی تھی۔ تسنیم اس وقت ایک چھوٹی سی بچی تھیں۔

اس ڈائری کے صفحات میں تسنیم کی والدہ لوسی کی امیدوں اور مستقبل کے خوابوں سے لے کر اس درد کی تفصیل سے بھی درج ہے جو وہ مرنے سے قبل چُپ چاپ سہتی رہیں۔ تسنیم کے والد کا نام اظہر علی محمود تھا جو کہ ایک ٹیکسی ڈرائیو تھے۔ اظہر عمر میں لوسی سے 10 سال بڑے تھے اور انھوں نے 12 سال کی عمر سے لوسی کی گرومنگ اور ان کا جنسی استحصال شروع کر دیا تھا۔

لیکن برطانیہ میں ریپ کے نتیجے میں پیدا ہونے والے بچوں کے لیے کوئی خیراتی ادارے موجود نہیں ہیں، تسنیم جیسے کئی لوگوں کو کسی ماہر کی مدد کے بغیر پیچیدہ جذبات سے نمٹنے کے لیے تنہا چھوڑ دیا جاتا ہے۔ ویسٹ یارکشائر کے علاقے ایلکلے میں پرورش پانے والے نیل کا بچپن خوشگوار گزرا، لیکن وہ ہمیشہ اس خاتون کے بارے میں متجسس رہتے تھے جنھوں نے انھیں جنم دیا تھا۔ انھوں نے ایک پریوں کی شہزادی کی تصویر کشی کی اور خواب دیکھا کہ وہ ایک دن دوبارہ مل جائیں گے۔

پیار کے بجائے ریپ اور تشدد سے پیدا ہونے کا کیا مطلب ہے؟ اور کیا نیل کی پیدائشی ماں کبھی ان سے ملنے کو تیار ہوں گں؟جیسے ہی جیل کا بھاری دروازہ بند ہوتا ہے تسنیم کو اپنا دل تیزی سے دھڑکتا ہوا محسوس ہوتا ہے۔ جیل کی دوسری طرف کا بھاری دروازہ کھلتا ہے اور ایک گارڈ انھیں ایک چھوٹے سے ٹھنڈے کمرے میں لے جاتا ہے۔ یہاں ایک میز اور دو کرسیاں لگی ہیں۔

پہلی بار اپنی پیدائشی ماں سے ملنے کے لیے ٹرین سٹیشن کے باہر انتظار کرتے ہوئے نیل کے پیٹ میں مروڑ اٹھ رہے ہیں۔ انھوں نے اس لمحے کے بارے میں کئی بار سوچا تھا کہ کیا کرنا ہے اور کیا کہنا ہے۔دونوں ایک دوسرے کی آنکھوں میں دیکھتے ہیں۔ نیل بہت بے چینی محسوس کرتے ہیں۔ نیل نے اس رات کے بارے میں بات نہیں کی جس رات ان کی والدہ کا ریپ ہوا تھا۔ وہ اپنی ماں کو اس اذیت سے نہیں گزارنا چاہتے تھے۔ وہ سمجھتے ہیں ان کا کوئی پیدائشی باپ نہیں ہے۔سیمی مڑ کر اپنے سب سے بڑے بیٹے کو دیکھتی ہیں جو کار میں ان کے ساتھ بیٹھا ہے۔ وہ اسے آگاہی کی اذیت سے بچانا چاہتی ہیں مگر نہیں جانتیں کہ کیسے۔سال ہے 2013 اور سیمی نے حال ہی میں اپنے 12 سالہ بیٹے کو اس بارے میں حقیقت بتائی ہے کہ کیا ہوا تھا اور وہ کیسے حاملہ ہوئیں۔۔۔ ارشد حسین، وہ شخص جسے وہ والد کہتا تھا، نے 14 سال کی عمر سے سیمی...

جب انھوں نے بچے کو جنم دیا تو اس کے والد ڈیلیوری روم میں موجود تھے۔ دائیوں نے مینڈی کے نوزائیدہ بیٹے کو ان کے حوالے کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شوبز سے قبل نرسری اسکول میں بچوں کے ڈائپرز تبدیل کیے، کیارا ایڈوانی کا انکشافاداکاری میں آنے سے قبل اپنی والدہ کے نرسری اسکول میں ملازمت کیا کرتی تھی، اداکارہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چلی کے 9 فٹبال کھلاڑیوں پر گینگ ریپ کا الزام: ’انھوں نے مُجھے بیلٹ سے مارا پھر اسی سے میری گردن باندھ کر مُجھ پر ظلم کیا‘تقریباً سات سال کے بعد ریپ کے ایک واقعے کی تحقیقات میں چلی کے فٹ بال کلب کے نو کھلاڑیوں کو 15 سال تک قید ہونے کا امکان ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

قتل سے قبل ’امر سنگھ چمکیلا‘ کہاں تھا؟ پہلی بیوی نے بتا دیاسال 1988 میں قتل ہونے والے بھارتی پنجاب کے نامور گلوکار امر سنگھ چمکیلا کی پہلی بیوی نے قتل سے قبل ہونے والی ملاقات میں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پرینیتی چوپڑا کا بالی ووڈ میں ’فیورٹزم‘ سے متعلق چونکا دینے والا تبصرہپرینیتی چوپڑا سے انڈسٹری میں ’فیورٹزم ‘ کے بارے میں پوچھا گیا جس پر انہوں نے فلم انڈسٹری میں کام کے کم مواقع ملنے پر کُھل کر بات کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اہم کامیابی کے بعد سائنس دان بلڈ کینسر کے علاج کے لیے پُرامیدتحقیق میں ملنے والی کامیابی انتہائی تیزی سے بڑھنے والے خون کے سرطان کے علاج کے نئے عہد کا آغاز کر سکتی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نامعلوم شخص نے وائٹ ہاؤس کے دروازے سے گاڑی ٹکرا دیامریکا میں صدارتی رہائشگاہ وائٹ ہاؤس کے دروازے سے نامعلوم شخص نے گاڑی ٹکرا دی جس کے نتیجے میں وہ ہلاک ہو گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »