وارنر اور لبوشین کی سنچری، ایڈیلیڈ میں پاکستانی باؤلرز بے بس - Sport - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی باؤلرز دن بھر کی مشقت کے بعد صرف ایک ہی وکٹ لے سکے۔ Read more: DawnNews PakVsAus

قومی ٹیم میں 3 تبدیلیاں کرتے ہوئے امام الحق، محمد عباس اور محمد موسیٰ کو شامل کیا گیا ہے— فوٹو: اے ایف پی

شاہین شاہ آفریدی میچ کی صبح وکٹ میں موجود نمی کا بھرپور فائدہ اٹھایا اور شاندار اسپیل کیا جس کا صلہ انہیں جو برنز کی وکٹ کی شکل میں ملا جو صرف 4 رنز بنا سکے۔تاہم اس کے بعد شاہین کی عمدہ باؤلنگ کے باوجود ڈیوڈ وارنر اور مارنس لبوشین کی جوڑی ایک مرتبہ پھر وکٹ پر ڈٹ گئی اور پاکستانی باؤلرز ان کے خلاف بے بس نظر آئے۔تاہم میچ میں بارش کی مداخلت کے باوجود آسٹریلین بلے بازوں کے قدم نہ ڈگمگائے اور انہوں نے پاکستانی باؤلرز کو ایک مرتبہ پھر تختہ مشاق بناتے ہوئے شاندار بیٹنگ...

اس دوران پاکستانی باؤلرز بالکل بے بس نظر آئے اور خصوصاً دن کے آخری سیشن میں وارنر اور لبوشین نے باآسانی رنز اسکور کیے۔ واضح رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جانے والا دوسرا ٹیسٹ ڈے اینڈ نائٹ میچ ہے، جس میں 'پنک بال' استعمال کی جارہی ہے۔اس سے قبل پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹسیٹ سیریز کے آخری میچ کے لیے حارث سہیل، نسیم شاہ اور عمران خان جونیئر کو ڈراپ کرتے ہوئے 3 تبدیلیاں کی گئی ہیں جبکہ حریف ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

اظہر نے ایڈیلیڈ میں پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ محمد عباس بہترین کنٹرول کے ساتھ باؤلنگ کرتے ہیں اور وہ اپنے بہترین ردھم میں واپس آ گئے ہیں جس کے بعد ہمیں ان سے دوسرے ٹیسٹ میچ میں اچھی کارکردگی کی توقع ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سب بی جے پی کی سازش ہے 😉

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈے نائٹ ٹیسٹ: وارنر اور لابوشین کی نصف سنچریاںایڈیلیڈ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری ہے۔ ڈیوڈ وارنر اور مارنس لابوشین نے نصف سنچریاں مکمل کر لی ہیں جبکہ پاکستان کی طرف سے شاہین آفریدی نے ایک وکٹ حاصل کی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں وارنر اور لابوشین کی سنچریاںڈے نائٹ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری ہے۔ ڈیوڈ وارنر اور مارنس لابوشین نے اپنی سنچریاں مکمل کر لی ہیں جبکہ پاکستان کی طرف سے صرف شاہین آفریدی نے ایک وکٹ حاصل کی ہے۔ یہ سنچریاں کیا ہوتا ہے؟ اردو کی توہین نہ کریں واپس اجاو
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آئرن کی کمی کی وجوہات، نقصانات اور علاجآئرن کی کمی کی وجوہات، نقصانات اور علاج تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیب کی بورڈ آف ریونیو اور دیگر اداروں کیخلاف ابتدائی تفتیش کی منظوریکراچی(صباح نیوز)ائریکٹر جنرل نیب سندھ بریگیڈیئر ریٹائرڈ فاروق اعوان نے بورڈ آف ریونیو، good start from.judiciary
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

موٹر ویز اور ہائی ویز کی جرمانے کی فیس میں اضافہوزارت مواصلات نے موٹر ویز اور ہائی ویز پر قوانین کی خلاف ورزی کیلئے عائد جرمانے کی فیس میں بھاری بھرکم اضافہ کردیا بہت اچھا کام کیا ہے ۔ہم لوگ ایسے سیدھے ہونے والے نہیں ۔ڈنڈا ہمارا پیر ہے ۔ Excellent گوڈ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ڈے نائٹ ٹیسٹ: ڈیوڈ وارنر کی نصف سنچری مکملایڈیلیڈ کے ڈے نائٹ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری ہے۔ ڈیوڈ وارنر اپنی نصف سنچری مکمل کر چکے ہیں جبکہ پاکستان کی طرف سے شاہین آفریدی نے ایک وکٹ حاصل کی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »