ڈے نائٹ ٹیسٹ: ڈیوڈ وارنر کی نصف سنچری مکمل

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: بارش کے وقفے کے بعد میچ کا دوبارہ آغاز مکمل خبر: AUSvPAK Musa, Shaheen, Abbas, Warner

Getty Images

آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں بیٹنگ جاری ہے۔ بارش کی وجہ سے کھیل میں وقفہ لیا گیا تھا اور اب میچ کا دوبارہ آغاز ہو چکا ہے۔ اب سے کچھ دیر قبل ایڈیلیڈ کے ڈے نائٹ ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے ایک وکٹ کے نقصان پر 90 رنز بنائے ہیں۔ آسٹریلین اوپنر ڈیوڈ وارنر نے اپنی نصف سنچری مکمل کر لی ہے۔پاکستانی فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے آسٹریلیا کی پہلی وکٹ حاصل کی تھی۔ جو برنس کا کیچ وکٹ کیپر محمد رضوان نے لیا اور وہ صرف چار رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔شاہین آفریدی نے آسٹریلیا کی پہلی وکٹ حاصل کی

آسٹریلین کپتان ٹم پین نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ آسٹریلیا نے اپنی وننگ ٹیم کو برقرار رکھا ہے جبکہ پاکستان نے تین تبدیلیاں کی ہیں۔ عمران خان، نسیم شاہ اور حارث سہیل کی جگہ محمد عباس، امام الحق اور موسیٰ خان کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ موسیٰ خان اپنا پہلا میچ کھیل رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈے نائٹ ٹیسٹ: آسٹریلیا کی پہلی وکٹ گر گئیایڈیلیڈ کے ڈے نائٹ ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان نے تین تبدیلیاں کی ہیں جن میں محمد عباس اور امام الحق کی واپسی شامل ہے۔ The red ball loses shine&colour, appears brown in colour as the play progresses,making it difficult for the batsmen to spot it under floodlights. The pink balls have better visibility, more swing&lose their colour&shape more slowly,they are preferred for Test cricket under lights
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ڈے نائٹ ٹیسٹ: بارش کی وجہ سے کھیل میں وقفہایڈیلیڈ کے ڈے نائٹ ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان نے تین تبدیلیاں کی ہیں جن میں محمد عباس اور امام الحق کی واپسی شامل ہے۔ Yeh match agr haar gaYe tw lanat aisi team p💩
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع کی مشروط منظوریآرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع تفصیلات جانئے: DailyJang zindabad For the first time in Pakistan history our judiciary is fully Free in its actions and decisions for which PM Imran Khan government deserves all credits ,Congratulations to Imran Khan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں6 ماہ مشروط توسیع کی اجازت - ایکسپریس اردوحکومت ایک سے دوسرا موقف اپناتی رہی، تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے معاملہ پارلیمنٹ پر چھوڑ رہے ہیں، عدالت کل جو مٹھائی کھارہے تھے آج قومے میں چلے گئے UmeiraB KlasraRauf HamidMirPAK IrshadBhatti336 PTIofficial BBCUrdu UmeiraB naeemzarrar ImranKhanPTI میرے خیال میں سپریم کورٹ کو قانون سازی اگلے چیف پر چھوڑنی چاہیے تھی تاکہ استحکام رہتا اور یہ چھ مہینے کا شوشہ نہی چھوڑنا چاہیے تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان، افغانستان کی امن و استحکام کی کوششوں کی بھرپور حمایت کرتا ہے:منیر اکرمپاکستان، افغانستان کی امن و استحکام کی کوششوں کی بھرپور حمایت کرتا ہے:منیر اکرم UN pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دوسرا ٹیسٹ جیتنے کا عزم، آسٹریلیا کیخلاف میچ سے قبل ٹیم کی بھرپور مشقیںلاہور: (ویب ڈیسک) آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ جیتنے کا عزم لیے میچ سے قبل قومی ٹیم کی تیاریاں زو و شور سے جار یہیں، کینگروز کے دیس ڈے نائٹ ٹیسٹ کی تیاری کے لیے شاہینوں نے ایڈیلیڈ میں زبردست مشقیں کیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »