وادی کشمیر :فوجی محاصرہ 168 ویں روز بھی جاری

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وادی کشمیر :فوجی محاصرہ 168 ویں روز بھی جاری IndianArmyInKashmir OccupiedKashmir CurfewInKashmir 168DaysOfLockDown PMOIndia BJP4India UNHumanRights

امریکی سینیٹ میں مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر قرارداد لائیں گے:امریکن سینیٹر

حکام کی جانب سے نام نہاد اعلان کے باوجود سرینگر ،بڈگام، گاندربل،بارہ مولہ، اننت ناگ ،کلگام، شوپیاں اورپلوامہ کے اضلاع میں موبائل انٹر نیٹ سروس معطل ہے۔ادھر، بھارتی حکام نے بھارتی وزرا کے گروپ کے مقبوضہ کشمیر کے دورے سے پہلے سکیورٹی کے نام پر مزید پابندیاں عائد کردی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی کی خودکشی - ایکسپریس اردومقبوضہ کشمیر میں 2007 سے اب تک خودکشی کرنے والے بھارتی فوجیوں کی تعداد 444 ہوگئی Let's move toward what is happy! HinaAdil_ Bichare ko khana nai mila hoga ya phir chuti nai mili hogi ya phir marne se pehle apne keye par sharminda hua hoga jo kuch ye log kashmir me karte he
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وادی نیلم میں برفانی تودے گرنے سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاریآزاد جموں و کشمےر کے محکمہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی اور افواج پاکستان وادی نیلم میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وادی نیلم میں لینڈ سلائیڈنگ اوربرفانی تودے گرنے کا نیا الرٹ جاری - ایکسپریس اردومقامی انتظامیہ جانی نقصان سے بچنے کے لئے آبادیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرے؛ ایس ڈی ایم اے کی ہدایت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

برفانی تودوں سے متاثرہ وادی نیلم میں آئندہ ہفتے برفباری کا نیا الرٹ جاریبرفانی تودوں سے متاثرہ وادی نیلم میں آئندہ ہفتے برفباری کا نیا الرٹ جاری Pakistan WeatherAlert WeatherUpdates Forecasting NeelamValley Snowfall Alert WeatherPK pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سلامتی کونسل نے مقبوضہ کشمیر میں سیاسی قیدیوں کی رہائی ضروری قرار دے دی، منیر اکرماقوام متحدہ میں پاکستانی مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل نے مقبوضہ کشمیر میں سیاسی قیدیوں کی رہائی ضروری قرار دی ہے 👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر پر چین کی پوزیشن میں کوئی تبدیلی نہیں، چینی وزارت خارجہمسئلہ کشمیر پر چین کی پوزیشن میں کوئی تبدیلی نہیں، چینی وزارت خارجہ ARYNewsUrdu Or Pakistan ki
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »