ن لیگ نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد دوبارہ جمع کرادی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ن لیگ نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد دوبارہ جمع کرادی PunjabAssembly Punjab pmln_org PMLN chparvezelahi MoonisElahi6 PMLQ PTIOfficial

بادوزئی نے تحریک عدم اعتماد کے محرک سمیع اللہ چوہدری کے موجود نہ ہونے پر چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف تحریک نمٹا دی تھی۔اس پر مسلم لیگ نے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف دوبارہ

تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا اعلان کیا تھا۔پرویز الٰہی کے خلاف تحریک عدم اعتماد اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائی گئی جس پر خلیل طاہر سندھو، میاں رؤف، سمیع اللہ خان اور مرزا جاوید کے دستخط ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب اسمبلی کا اجلاس 6 جون تک ملتوی، اسپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد نمٹا دی گئیمحرک کی عدم موجودگی پر اسپیکرکے خلاف تحریک عدم اعتماد نمٹا دی گئی مزید پڑھیں:GeoNews PunjabAssembly یہ سارا گند الیکشن کمیشن کا ڈالا ہوا ہے۔۔ آدھا فیصلہ کیوں دیا۔۔ 25 کو ڈی سیٹ کرتے، اسی وقت نوٹیفیکیشن نکالتے اور ساتھ ہی حمزہ کے بارے میں بھی فیصلہ کرتے کیمہ وہ اب دوبارہ ووٹنگ کروائے۔۔ اندازہ لگائیں ،حمزہ شہباز ابھی بضد ہیں کہ 25 لوٹے فارغ نہیں ہوئے، وہ ایم پی اے ہیں اور پنجاب اسمبلی میں ہر صورت جائیں گے، یہ ہے ان کے نزدیک آئین کی عزت، یہ ہے ان کے لیے قانون، مریم کے نوکر صحافیو، نیپال چلے گئے ہو؟ او مرو، کچھ تو بولو، تمہاری مالکن کا کزن ٹھیک کہہ رہا ہے؟؟؟ ہاں جی کس سے پوچھیں کس کو سنائیں جا کر افسانہ زندگی کا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ن لیگ کا اسپیکر پنجاب اسمبلی کیخلاف دوبارہ تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا اعلانچوہدری پرویز الٰہی کے خلاف آج ہی دوبارہ تحریک عدم اعتماد جمع کرائیں گے: طاہر خلیل سندھو ایس ایس پی ارسلا سلیم کو تو آپ جانتے ہی ہیں، کہ یہ کون ہے اور کسی کے سامنے جھکتی تھی؟ دو تصویریں دو کہانیاں سمجھ تو گئیے ہونگے 🤫 عمران خان کی تقریر کے بعد کیپٹن صفدر کا جلد از جلد مریم نواز سے 'اعتماد' کا ووٹ لینے کا فیصلہ 🤣 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ن لیگ کا پلا ،مطیع بھی بے نقاب۔ اور یہ چ سب خود کو صحافی کہتے ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس، اسپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد مستردمحرک کی عدم موجودگی پر اسپیکرکے خلاف تحریک عدم اعتماد نمٹا دی گئی، چیئرمین پینل نے اجلاس 6 جون تک ملتوی کر دیا مزید پڑھیں :GeoNews PunjabAssembly SaveSheraniForestSavelife
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ن لیگ نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد دوبارہ جمع کرادیپنجاب اسمبلی کے آج کے اجلاس میں تحریک عدم اعتماد کے محرک سمیع اللہ چوہدری کے موجود نہ ہونے پر چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف تحریک نمٹا دی تھی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسپیکر پرویز الٰہی نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل طلب کرلیااسپیکر چوہدری پرویز الٰہی نے آئینی اختیارات استعمال کرتے ہوئے اجلاس کی تاریخ میں تبدیلی کی یعنی کل پھر اپنی کٹ لگوانی ہے 😉 🤫🤔🎺🎺🎺👍👍👍🏻👅
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مخالفین پنجاب اسمبلی کا اجلاس نہیں روک سکتے، اسپیکر پرویزالٰہٰی -اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ گھروں پر چھاپے مارنے والے پولیس افسران کو شرم آنی چاہیے، مخالفین پنجاب اسمبلی کا اجلاس نہیں ہم کو عمران خان کی کال کی ضرورت نہیں ہے۔میں پنجاب اسمبلی کو پولیس کے حوالے کرنے پر میں پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج کے لیے جارہا ہوں ۔سب نکلو پنجاب کو پولیس اسٹیٹ بنانے کے خلاف۔۔ ہم کو عمران خان کی کال کی ضرورت نہیں ہے۔میں پنجاب اسمبلی کو پولیس کے حوالے کرنے پر میں پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج کے لیے جارہا ہوں ۔سب نکلو پنجاب کو پولیس اسٹیٹ بنانے کے خلاف۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »