ن لیگ فاشسٹ پارٹی ہے میڈیا میں تقسیم پیدا کرنے کی کوشش کی: وزیراعظم

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ن لیگ فاشسٹ پارٹی ہے، میڈیا میں تقسیم پیدا کرنے کی کوشش کی: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے پارٹی رہنماؤں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ وزیراعظم کہتے ہیں ن لیگ نے میڈیا میں تقسیم پیدا کرنے کی کوشش کی۔

اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے سوال کیا کہ مریم نواز کس حیثیت سے حکومتی میڈیا سیل چلا رہی تھیں؟ یہ ہمیں فاشسٹ کہتے ہیں یہ خود اس سے بڑھ کر ہیں ۔یہ کہتے ہیں کہ ہم میڈیا پر پابندی لگا رہے، ان کا کچا چٹھا سب کے سامنے آ گیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزارت اطلاعات نے اشتہارات سے متعلق بریفنگ دی۔ وزارت اطلاعات نے کارروائی کے حوالے سے بھی وزیراعظم کو آگاہ کیا اور تحقیقاتی کمیٹی قائم کرنے کے بارے میں بھی بتایا۔ وزیراعظم نے آٹا اور یوریا کھاد کے بحران کا ذمہ دار سندھ حکومت کو قرار دیتے ہوئے کہا سندھ حکومت نے چیزوں کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی ۔ کراچی میں مہنگائی کے اشاریے سب سے زیادہ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تم کہاں سے ایماندار شخص ھو، انتہائی جھوٹے مکار اور لعنتی انسان ھو، پاکستان کا تو تو نے کباڑہ کر دیا ھے

🤣🤣

Ak zani Kashmir ferosh Qume lout ka perokar besharm begert Pakistan ko barbad Karen wala Pakistan ka dushman Awam ka dushman Islam ka dushman Beherupia Zakat Chore khud ak Fashests ha . Zani e Azam begartu ka begert .

Hahahhahaha kon bol raha jhootha lanti besharm bagharat

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا اجلاس،ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیالBeautiful جس ملک کا سیاسی اور معاشی صورتحال بربادی سے بھی دو چار قدم آگے ہو،اس پر تبادلہ خیال کا کیا فائدہ؟ اب تبادلہ خیال کیا کریں ،جب چڑیا چگ گئیں کھیت 🤔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

راناشمیم پرن لیگ کےبعد پيپلزپارٹی کی مہربانيوں کی داستانگلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم پر ن ليگ ہی نہيں پيپلزپارٹی کی مہربانيوں کی فہرست بھی طويل ہے۔ سندھ حکومت نے اسلام آباد ميں مقيم رانا شميم کو کراچی کی لاء يونيورسٹی کا مہنگا ترين وائس چانسلربنا ديا، پڑھیے sanjaysadhwani2 کی رپورٹ SamaaTV sanjaysadhwani2 پیپلز پارٹی اور ن لیگ ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں پیٹی بہن بھائ ہیں بندر بانٹ کرتے آئے ہیں کرپشن کے بےتاج بادشاہ نواز شریف اور زرداری sanjaysadhwani2 ماشاءاللہ صحافت sanjaysadhwani2 toe es mian galat kiya hay
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی مصنوعی بحران پیدا کرنے والے کھاد کے کارخانوں کے مالکان کیخلاف کارروائی کی ہدایتوزیراعظم کی مصنوعی بحران پیدا کرنے والے کھاد کے کارخانوں کے مالکان کیخلاف کارروائی کی ہدایت PMImranKhan ArtificialCrisis FertilizerFactories GovtofPakistan MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سلمان خان کے خاندان نے اپنے والد کی ہیلن سے دوسری شادی کی مخالفت کی تھیسلمان خان کے والد سلیم خان نے پہلی شادی 1964 میں سوشیلا چارک (سلمیٰ خان) سے کی تھی۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نورمقدم کیس،عصمت آدم کی مکمل فوٹیج کی فراہمی کی درخواست خارجنورمقدم قتل کیس میں شریک ملزمہ عصمت آدم کی واقعے کی مکمل سی سی ٹی وی فوٹیج کی فراہمی کی درخواست عدالت نے خارج کردی ہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کی مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی افواج کی ظالمانہ کارروائیوں کی مذمتپاکستان کی مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی افواج کی ظالمانہ کارروائیوں کی مذمت IIOJK IndianCrimes IndianTerrorism KashmirBleeds KAshmiriLivesMatter ForeignOffice ForeignOfficePk GovtofPakistan KCPak4 MoIB_Official PMOIndia adgpi narendramodi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »