ن لیگ پارٹی فنڈنگ کیس میں سکروٹنی کمیٹی کا اجلاس 11 دسمبر تک ملتوی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ن لیگ پارٹی فنڈنگ کیس میں سکروٹنی کمیٹی کا اجلاس 11 دسمبر تک ملتوی ForeignFundingCase PMLN ECP pmln_org president_pmln PmlnMedia Islamabad

مسلم لیگ نے چندہ دینے والوں کے شناختی کارڈ نمبر فراہم کرنے کیلئے مزید وقت مانگ لیا۔مسلم لیگکی پارٹی فنڈنگ تحقیقات کے لیے الیکشن کمیشن سکروٹنی کمیٹی کا اجلاس ہوا، ن لیگ کے وکیل جہانگیر جدون اور درخواست گزار فرخ حبیب سکروٹنی کمیٹی کے سامنے پیش ہوئے۔ کمیٹی نے ن لیگ سے ڈونرز اور انکے شناختی کارڈز کی

مکمل تفصیلات طلب کیں۔ن لیگ کے وکیل جہانگیر جدون نے ڈونرز کے شناختی کارڈ فراہم کرنے کیلئے مزید وقت مانگ لیا جس پر سکروٹنی کمیٹی کا اجلاس 11 دسمبر تک ملتوی کر دیا گیا۔ واضح رہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف کو کرپشن کیسز میں عدالت نے سزا سنا رکھی ہے تاہم وہ ان دنوں ضمانت پر لندن میں زیرعلاج ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سردار رضا کا پارٹی فنڈنگ کیس نئے الیکشن کمیشن پر چھوڑنے کا فیصلہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فارن فنڈنگ کیس:ن لیگ نےڈونرزاوران کی تفصیلا ت جمع کرانے کے لیے وقت مانگ لیافارن فنڈنگ کیس:ن لیگ نےڈونرزاوران کی تفصیلا ت جمع کرانے کے لیے وقت مانگ لیا pmln_org pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ن لیگ تاریخوں کے پیچھے چھپنا چاہتی ہے،پارٹی فنڈنگ کیس سے بھاگنے نہیں دیں گے،فرخ حبیباسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما اورپارلیمانی سیکرٹری برائے ریلوے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

(ن) لیگ کا الیکشن کمیشن کو جلد فعال بنانے کے لیے سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ،وزیر اعظم فنڈنگ کیس کے باعث الیکشن کمیشن غیر فعال رکھنا چاہتے ہیں: ایاز صادق(ن) لیگ کا الیکشن کمیشن کو جلد فعال بنانے کے لیے سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ،وزیر اعظم فنڈنگ کیس کے باعث الیکشن کمیشن غیر فعال رکھنا چاہتے ہیں: ایاز صادق pmln_org pid_gov ImranKhanPTI AyazSadiq122
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے رہنما حامد خان کی پارٹی رکنیت معطل کردی گئی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

تحریک انصاف نے حامد خان کی پارٹی رکنیت معطل کر دیتحریک انصاف کی جنرل سیکریٹری کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹس میں حامد خان پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ وہ بار بار اپنے پوشیدہ مقاصد کی خاطر پارٹی کے معاملات کو میڈیا میں لے کر آئے جو کہ پارٹی مفاد کے خلاف ہے۔ Aina unko dikhaya to bura maan gaye PTI is slowly drowning. Imran Khan's struggle and suffering must never go in vain ! Now what would he do ?
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »