ن لیگ نے میثاق معیشت بجٹ میں ترمیم سے مشروط کردیا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسلم لیگ نواز نے میثاق معیشت کو بجٹ میں ترمیم سے مشروط کردیا، خواجہ آصف کہتے ہیں کہ میثاق معیشت کو مذاقِ معیشت کہنے کا ایک خاص تناظر ہے، اگر حکومت اپنے پیش کردہ بجٹ پر اپوزیشن سے...;

مسلم لیگ نواز نے میثاق معیشت کو بجٹ میں ترمیم سے مشروط کردیا، خواجہ آصف کہتے ہیں کہ میثاق معیشت کو مذاقِ معیشت کہنے کا ایک خاص تناظر ہے، اگر حکومت اپنے پیش کردہ بجٹ پر اپوزیشن سے مشاورت کرنے کو تیار ہو تو یہ میثاق معیشت کی ابتداء ہوگی۔

قومی اسمبلی سے خطاب میں سابق وزیر دفاع اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء خواجہ محمد آصف نے میثاق معیشت کو بجٹ میں ترمیم سے مشروط کردیا، بولے کہ میثاق اپوزیشن اور حکومت کے درمیان نہیں بلکہ سیاسی جماعتوں کے درمیان ہونا چاہئے۔ان کا کہنا ہے کہ بجٹ کو عوام دشمن سمجھتے ہیں، حکومت بجٹ پر مشاورت کو تیار ہو تو یہ میثاق کی ابتداء ہوگی، متفقہ بجٹ آجائے تو پھر میثاق معیشت بھی کرلیں گے، عوام دشمن بجٹ کے بعد میثاق معیشت کی بات کی...

مریم نواز کی جانب سے میثاق معیشت کو مذاق معیشت کہنے کی بھی وضاحت کردی، بولے کہ میثاق معیشت کو مذارت معیشت کہنے کا ایک خاص نظریہ ہے، بہتر ہوتا کہ بجٹ سے پہلے میثاق معیشت کیا جاتا۔مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے شہباز شریف کی قومی اسمبلی میں تقریر کے بعد میثاق معیشت کو مذاق معیشت قرار دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خواجہ آصف بھی مریم نواز کے حامی، میثاق معیشت کی مخالفت کردی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

میثاق معیشت پیشکش،اپوزیشن کو فیس سیونگ نہیں دینگے،فردوس عاشقمیثاق معیشت پیشکش،اپوزیشن کو فیس سیونگ نہیں دینگے،فردوس عاشق تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت ، اپوزیشن میثاق معیشت پر دستخط کریں، وفاقی وزیر منصوبہ بندی - Pakistan - Dawn Newsتم لوگ ناک رگڑو گے کیونکہ تکبر کے جس مقام تک تم جا چکے ھو۔۔۔۔اسکےآگے صرف ذلت ھے انسانی تاریخ میں یہ بھی ھونا تھا مراد سعید زرتاج گل خسرو زلفی جیسے لوگوں نے لیکچر دینا تھا
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی نے بھی میثاق معیشت کی پیشکش واپس لے لی کیونکہ۔۔۔اسلام آباد (این این آئی،صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی نے بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے میثاق معیشت کو گالی بنادیا،یہ تماشا زیادہ دیر چلنے والا نہیں،حمزہ شہبازحکومت نے میثاق معیشت کو گالی بنادیا،یہ تماشا زیادہ دیر چلنے والا نہیں،حمزہ شہباز HamzaShehbaz pmln_org PTIofficial pmln_org PTIofficial یہ کیسے لوگ ہیں چوری ثابت ہونے پر بھی نہیں مان رہے مطلب فرشتوں کے سامنے بھی انکار کر دیں گے ہم نے کچھ نہیں کیا کیا بنے گا ان کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

میثاق معیشت قوم کے سود و زیاں کا سوال ہےبے شک سب تعریفیں اسی ذات بے ہمتا کو زیبا ہیں جو ہم بائیس کروڑ خطا کے پتلوں کی کوتاہیوں سے صرف نظر کرتی ہے اور اپنی فیض رسانی کے چشمہ حیواں سے... کالم پڑھئے: تحریر: وجاہت مسعود DailyJang بالکل صحیح۔ اسحاق ڈار صاحب یہی کہتے آئے ہیں۔میثاق معیشت ضرور ہونا چاہئے مگر کیا فوج کے ساتھ میثاق معیشت ہو سکتا ہے؟ جس کے مطالبات بڑھنا کبھی رکتے نہیں۔ موجودہ حالات میں فوج میثاق معیشت کے ذریعے این ایف سی ایوارڈ میں ترمیم چاہتی ہے۔ ڈار صاحب اسی کو روکنے کے چکر میں ملک بدر ہیں۔ اب کیوں ؟ نواز شریف کے وقت تو دھرنے کے علاوہ کوئ بات سننے کے روادار نہی تھے؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »