ن لیگی حکومت آئین کی خلاف ورزیوں میں سر فہرست

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

04:01 PM, 25 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس تاخیر سے ہونے پر آئین کی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔  گذشتہ12 سال میں آئین

نیو نیوز کے مطابق 2010 سے اب تک 16 بار سی سی آئی کے اجلاس 90 روز کے بعد ہوئے پیپلز پا رٹی دور میں آئین کی3 بار خلاف ورزی کی گئی ۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ لیگی حکومت کے دور میں آئین کی 8 بار خلاف ورزی کی گئی ۔ پی ٹی آئی دور میں آئین کی 5 بار خلاف ورزی کی گئی

ہے۔ آئین کے تحت سی سی آئی کا اجلاس 90 روز میں کم سے کم ایک بار ہونا لازمی ہے ۔پیپلز پارٹی کے 2008 تا 2013 میں سی سی آئی کے کل 11 اجلاس ہوئے ہیں۔ لیگی حکومت 2013 تا 2018 میں سی سی آئی کے کل 16 اجلاس ہوئے ہیں پی ٹی آئی دور میں سی سی آئی کے کل 11 اجلاس ہوئے ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں قیدیوں کی سزا میں 2ماہ کی کمیکئی مجرموں کے ای سی ایل سے نام نکال دئے گئے سچ کہتے ہیں چور کو ہی چور کا احساس ہوتا ہے اور انہیں ن لیگ میں شمولیت کی دعوت بھی دی؟؟؟ اپنوں کی مدد
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا پاکستان بھر میں قیدیوں کی سزا میں 2 ماہ کی کمی کا اعلانجھوٹ کیوں بولیں فروغ مصلحت کے نام پر زندگی پیاری صحیح لیکن ہمیں مرنا تو ہے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Lolz... they are about to give clean chit on their own cases.. and for others only 2 months. Taliaannnn MarchAgainstImportedGovt اور مجرم اشتحاری نواز شریف کی تاحیات نااہلی بھی ختم کرو کیونکہ ججوں سے ڈیل ایسے ہی تو نہیں کی نا امپورٹڈ _حکومت_ نامنظور
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جنوبی کوریا کی اپیل کورٹ نے مسجد کی تعمیر کے حق میں فیصلہ دے دیاسیول (رضا شاہ) کوریا کے جنوب مشرقی شہر تھیگو میں ایک مسجد کی تعمیر کو معطل کرنے والے حکم کی منسوخی کیلئے کوشش کرنے والے مسلمانوں کے حق میں اپیل کورٹ نے فیصلہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

رمضان المبارک کے 20 دنوں میں 40 لاکھ افراد نے عمرے کی سعادت حاصل کیسعودی گزٹ کی رپورٹ کے مطابق سعودی حکام کے مطابق رمضان کے آغاز سے 20 رمضان تک 42 لاکھ افراد نے عمرہ ادا کیا AamirLiaquat mashallah اے میرے خدا یہ کون لوگ آ گئے ہیں۔ مفتاح یہ کہ رہے ہیں عمران خان نے قرانی آیات بولنا شروع کیں جو طالبان سے متابقت رکھتی ہیں۔ امریکہ کو خوش کرنے میں صرف ضمیر نہیں بیچے گئے ایمان بھی بیچا جا رہا ہے۔ Beghairat insan miftah 😡 MarchAgainstImportedGovt
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

برلن میں ایرانی نژاد ٹرانس خاتون کی خود سوزی کی دردناک کہانی - BBC News اردوایک سال گزرنے کے بعد بھیں یہ پوری طرح معلوم نہیں ہو سکا کہ ایران سے آ کر جرمنی میں پناہ لینے والی ٹرانس خاتون نے بھرے بازار خود سوزی کیوں کی تھی۔ Sad reality of Pakistan political system امپورٹڈ_حکومت_نامنظور PakistanNeedsElections Afsos hai pr wja Kya thi
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا عید پر قیدیوں کی سزا میں 2 ماہ کی معافی کا اعلانوزیراعظم نے ملک بھر کے جیل اسٹاف اور ملازمین کی پولیس کے برابر مراعات کرنے کا بھی اعلان کیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PMLN ShehbazSharif سالا وزیراعظم تو آزاد گھوم رھا ھے نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt ہے سیاست سے تعلق تو فقط اتنا کوئی کم ظرف میرے شہر کا سلظان نہ ہو Matlab is ki b 2 month kam ho gae.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »