جنوبی کوریا کی اپیل کورٹ نے مسجد کی تعمیر کے حق میں فیصلہ دے دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیول (رضا شاہ) کوریا کے جنوب مشرقی شہر تھیگو میں ایک مسجد کی تعمیر کو معطل کرنے والے حکم کی منسوخی کیلئے کوشش کرنے والے مسلمانوں کے حق میں اپیل کورٹ نے فیصلہ

دارالحکومت سیول سے تقریباً 300 کلومیٹر جنوب مشرق میں واقع تھیگو کے شمالی ضلعی آفس نے ابتدائی طور پر ستمبر 2020 میں"دے ہئیونگ دونگ" کے رہائشی علاقے میں ایک مسجد کی تعمیر کی منظوری دی تھی لیکن رہائشیوں کی شکایات کے بعد گزشتہ سال فروری میں تعمیر کی معطلی کا حکم جاری کر دیا تھا۔ تعمیر کے لیے دباؤ ڈالنے والے مسلمانوں نے معطلی کے حکم کو منسوخ کرنے کے لیے مقدمہ دائر کیا اور ایک ضلعی عدالت نے گزشتہ سال ان کے حق میں فیصلہ سنایا تھا لیکن علاقے کے رہائشی کیس کو اپیل کورٹ میں...

گئے تھے۔ضلعی عدالت کے حکم کے باوجود تعمیراتی کام آگے نہیں بڑھ سکا کیونکہ رہائشیوں نے مسجد کی تعمیراتی جگہ کے داخلی راستوں کو اپنی گاڑیوں سے روک کر اور علاقے میں اسلام مخالف پوسٹرز اور بینرز لگا کر منصوبے میں رکاوٹیں ڈالنا شروع کر دی تھیں۔ رہائشیوں کا دعویٰ ہے کہ مسجد کی وجہ سے انہیں شور، آلودگی اور دیگر تکلیفوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اس کے علاوہ کوریا کے قومی انسانی حقوق کمیشن نے گزشتہ سال اکتوبر میں سفارش کی کہ ضلعی دفتر تعمیرات کو دوبارہ شروع کرنے کے لیے اقدامات...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیویارک کے مئیر ایرک ایڈمز کی جانب سے مسلم کمیونٹی کے اعزاز میں افطار ڈنرنیویارک (طاہر محمود چوہدری) نیویارک سٹی کے میئر ایرک ایڈمز  کی جانب سے نیویارک سٹی میں مقیم مسلمان کمیونٹی سے اظہار یکجہتی اور مسلم مہینے رمضان المبارک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی مقدس مہینے میں مسجد اقصیٰ کے اندر اسرائیلی جارحیت کی سخت مذمتترجمان وزارت خارجہ کے مطابق رمضان المبارک میں ایسی حرکتیں قابل مذمت اور بین الاقوامی اصولوں کی خلاف ورزی ہیں۔ اور ساتھ میں جتنے لوگ جیو کو فالو کررہے ہیں ابھی سے ان فالو کردو امپورٹڈ_حکومت_نامنظور وہ عمران خان تھا جس نے فوراً شاہ محمود قریشی سے کہا کہ جاو اور UN میں فلسطینوں کیلئے آواز بلند کرو،محترم شوباز صاحب مذمت سے کچھ نہیں ہوسکتا ایکشن کی ضرورت ہے. امپورٹڈ_حکومت_نامنظور غلامان امریکہ کا روایتی احتجاج۔۔۔ ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگ مفاجات ہمارے حکمران اور سیاستدان عرصہ سے کشمیر مسئلہ پر بھی انتہائی غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے چلے آ رہے ہیں۔ یہ سب صرف کرپشن کرنے اور لوٹ مار کے مسئلہ پر سنجیدہ ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سی ٹی ڈی کی پنجاب کے اضلاع میں کارروائیاں، کالعدم تنظیموں کے 7 دہشت گرد گرفتارلاہور : محکمہ انسداد دہشت گردی ( سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف اضلاع سے کالعدم تنظیموں کے 7 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ اور اصل دہشت گردوں کو وردی والوں نے حکومت بنوا دی۔۔۔۔واہ واہ اے طائرِ لاہُوتی! اُس رزق سے موت اچھّی جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی امپورٹڈ_حکومت_نامنظور عمران خان کے خلاف کوئی ہار جائے تو دھاندلی۔ مرد بولے تو غدار. عورت بولے تو بدکردار صحافی بولے تو لفافہ. ادارہ بولے تو کرپٹ. عمران خان کی چوری پکڑی جائے تو اندرونی سازش. کرسی چھن جائے تو بیرونی سازش.🤣🤣 اے_آر_وائی_کوبندکرو ArrestToshaKhan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں بجلی کی پیداوار اور طلب میں فرق کی تفصیلات سامنے آگئیںبجلی لوڈشیڈنگ زیادہ تر نقصان والے فیڈرز پر کی جاتی ہے: ذرائع پاور ڈویژن بجلی کے وولٹیج ہی پورے نہیں۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بیٹے کی موت کے بعد رونالڈو کی نومولود اور فیملی کے ہمراہ پہلی تصویر وائرلانسٹاگرام پر رونالڈو اور جارجینا کی جانب سے مشترکہ پوسٹ شیئر کی گئی جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ اپنی نوزائیدہ بیٹی کے ساتھ گھر واپس آگئے ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شادی کے کھانے میں بھنگ ملانے کے الزام میں دلہن گرفتار - BBC News اردوامریکی ریاست فلوریڈا میں پولیس نے ایک امریکی دلہن اور کیٹرر کو مہمانوں کو کھانے میں مبینہ طور پر بھنگ ملا کر کھلانے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ ٹن بابا ٹن 😅 سپرپاور_صرف_اللہ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور شہباز_بھکاری_نامنظور
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »