ن لیگی کارکنوں اور پولیس میں تصادم، مریم نواز کی نیب پیشی منسوخ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیب دفتر کے باہر پولیس اور لیگی کارکنوں میں شدید جھڑپیں، مریم نواز کی گاڑی کے شیشے ٹوٹ گئے

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کی غیر قانونی اراضی کیس میں قومی احتساب بیورو میں پیشی منسوخ ہوگئی۔

سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز جاتی امراء سے ریلی کی شکل میں نیب لاہور آفس پہنچیں۔ اس موقع پر رانا ثنا، پرویز رشید، طلال چوہدری، دیگر ن لیگی رہنما اور بڑی تعداد میں ن لیگی کارکنان مریم نواز کے ہمراہ موجود تھے۔ مریم نواز کی گاڑی ان کے شوہر کیپٹن صفدر نے چلائی۔ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے نیب آفس کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی۔ نیب دفتر کے باہر پولیس اور لیگی کارکنوں میں شدید جھڑپ ہوئی۔

پولیس نے میری گاڑی پہ پتھراؤ کرکے میری گاڑی کا شیشہ توڑ دیا ہے اگر اتنا ہی ڈرتے ہو تو بلاتے کیوں ہو مریم نواز شریف کو.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم کی نیب آفس میں پیشی، لیگی کارکنوں کا پولیس پر پتھراؤ، بیرئیر توڑنے کی کوشش
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مریم نوازکی نیب میں پیشی، ن لیگی قیادت نے کارکنان کو بھی بلالیامسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز آج قومی احتساب بیورو (نیب) میں پیش ہوں گی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رائے ونڈ میں 180 ایکڑ اراضی کا کیس: لیگی رہنما مریم نواز کی آج نیب میں پیشیرائے ونڈ میں 180 ایکڑ اراضی کا کیس: لیگی رہنما مریم نواز کی آج نیب میں پیشی Lahore MaryamNawaz Appear Before NAB Today MaryamNSharif Marriyum_A pmln_org president_pmln Punjab
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

رائے ونڈ میں 180 ایکڑ اراضی کا کیس: لیگی رہنما مریم نواز کی آج نیب میں پیشی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مریم نوازشریف کی پیشی نیب آفس کے باہر پولیس اور کارکنان میں تصادملاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )مریم نوازشریف نیب کی پیشی کیلئے جاتی امراءسے روانہ ہو چکی ہیں لیکن نیب آفس کے باہر لیگی کارکنان اور پولیس کے درمیان تصادم شروع ہو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مریم کی نیب آفس میں پیشی، لیگی کارکنوں کا پولیس پر پتھراؤ، بیرئیر توڑنے کی کوشش
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »