نیہا ککڑ کے شوہر کے ساتھ ہوٹل روم میں ناخوشگوار واقعہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیہا ککڑ کے شوہر کا قیمتی سامان چوری arynewsurdu

ممبئی: بولی ووڈ کی پلے بیک سنگر نیہا ککڑ کے شوہر روہن پریت سنگھ کی قیمتی اشیا چرا لی گئیں۔

تفصیلات کے مطابق مشہور گلو کارہ نیہا ککڑ کے شوہر اور پنجابی گلو کار روہن پریت سنگھ کی قیمتی اشیا ہوٹل روم سے چوری ہو گئی ہیں۔ چوری کا واقعہ ہماچل پردیش کے ضلع منڈی میں پیش آیا ہے، جہاں ہوٹل میں روہن پریت کے موبائل سمیت ان کا قیمتی سامان چوری ہوگیا۔ روہن پریت کے کمرے سے نقد رقم، آئی فون، ہیرے کی انگوٹھی اور ایپل واچ چرائی گئی، روہن پریت کو چوری کا علم ہوا تو انھوں نے ہوٹل کے منیجر سے شکایت کی، تاہم ہوٹل میں مکمل چھان بین کے بعد بھی سامان نہ مل سکا، جس پر انھوں نے پر پولیس کو واقعے کی اطلاع دے دی۔

پولیس نے ہوٹل کے عملے اور وہاں مقیم تمام لوگوں کے باہر جانے پر پابندی لگاتے ہوئے، ہوٹل کے عملے سے پوچھ گچھ شروع کر دی ہے، سی سی ٹی وی فوٹیجز کی بھی جانچ کی جا رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

عمران صاحب آپ اتنے مکار ھو کہ آجکل مچھر بھی آپ کے نزدیک نہیں آتا اس ڈر سے کہ اسے آپ کہی افریقی سازش نا قرار دے دو...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے جی ایف کے مداحوں کے لیے اچھی خبر آگئیکے جی ایف کے مداحوں کے لیے اچھی خبر آگئی arynewsurdu KGF3
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خطرے کی گھنٹی ، ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 23 ماہ کے کم ترین سطح پر آگئےکراچی :اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر تئیس ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئے اور ذخائر 10 ارب 30 کروڑ 8لاکھ ڈالر رہ گئے۔ Manhoos imported Hakumat ki Nahoosat Mubarak! Koi press conference ke new govt ke aany se kya kya hogya ? Ab government aye h sb thek ho jaiga pehly andho ki hikomat thee wo abhi tu gai hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کھانے کے لیے پیسے مانگنے پر 6 سالہ بچہ پولیس کے ہاتھوں قتلریاست مدھیہ پردیش میں ایک پولیس اہلکار کو مبینہ طور پر 6 برس کے بچے کا قتل کرنے کے جرم میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ Seriously 🥺 Qatloon ki hakumat mein aor kiya ho gaa.jungal kaa rool امپورٹڈ_حکومت_نامنظور.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہباز حکومت کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے مہنگائی کنٹرول کرنے میں ناکام05:13 PM, 13 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: حکومت بدلی لیکن عوام کی قسمت نہیں بدلی۔ مہنگائی کم کرنے کے شہباز حکومت کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مہنگائی میں اضافہ عمران کے آئی ایم ایف سے معاہدے کے اثرات ہیں، مفتاح اسماعیلمفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ مہنگائی میں اضافہ عمران خان کے آئی ایم ایف سے معاہدے اور اس کی خلاف ورزی کے اثرات ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang JI_100ProtestsAgainstKE Shatan shatan Shatan اور عوام کا کہنا ہے کہ IMF سے معاہدہ ن لیگی کرپشن اور چوری کی وجہ سے کیا گیا، ورنہ ضرورت نہ پڑتی۔ امپورٹڈ__حکومت__نامنظور MiftahIsmail
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جنرل قمر جاوید باجوہ کا یو اے ای کے صدر کے انتقال پر افسوس کا اظہارراولپنڈی:پاک فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے آئی ایس پی آر کی جانب سے یو اے ای کے صدر کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔آئی ایس پی آر نے ٹیوٹ کی ہے کہ سپہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »