نیپرا نے کراچی کے لیے بجلی مزید مہنگی کردی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیپرا نے کراچی کے لیے بجلی مزید مہنگی کردی مزید پڑھیں: ExpressNews

ایکسپریس نیوز کے مطابق نیپرا نے کراچی کے لیے جنوری میں استعمال کی گئی بجلی کے اضافی نرخ وصول کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ جنوری کے بل میں فی یونٹ ایک روپیہ 71 پیسے اضافی وصول کیے جائیں گے۔ قیمت میں یہ اضافہ جنوری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے جسے کراچی کے بجلی صارفین سے مارچ کے بل میں وصول کیا جائے گا۔

اسی طرح ملک بھر کے بقیہ صارفین کے لیے بھی بجلی مہنگی کی گئی ہے تاہم ان سے جنوری کے لیے فی یونٹ 48 پیسے زائد وصول کیے جائیں گے۔ ان کے لیے بھی بجلی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکاناسلام آباد: (دنیا نیوز) غریب عوام پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاریاں کی جانے لگیں، کراچی کے صارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیپرا نے بجلی مہنگی کر دی، اطلاق کے الیکٹرک پر بھی ہو گانیپرا اعلامیے کے مطابق بجلی جنوری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں: Napra di v Phan da phuda ty tuhadi da vi دھوکے باز نظام کے ظالمانہ اقدامات بقول حبیب جالب مرحوم بائیس کروڑ گدھوں کے ساتھ یہی ہونا چاھئیے جو ہر مداری کی ڈگڈگی پر ناچتے ہیں انکے لئے بے وجہ جان دیتے ہیں !!! The oppression that is happening in Pakistan, earthquakes are going to happen very soon...👀
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کے لیے بجلی 4 روپے 76 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوریاسلام آباد: (دنیا نیوز) حکومت نے کراچی والوں پر بجلیاں گرا دیں، وفاقی کابینہ نے کراچی کیلئے بجلی 4 روپے 76 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بجلی مزید مہنگی کرنےکی درخواست نیپرا کو موصولحکومت نے آئندہ مالی سال سے سرچارجز میں 1روپے 80 پیسے فی یونٹ اضافے تک کی درخواست کی ہے سارا قصور وار عوام ہہ rehne do wese hi zrurt hi kia electricty ki سانس لینے پر بھی ٹیکس لگا دیا جائے۔۔۔۔غربت ختم ھو جائے گی۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کے شہریوں کے لئے بجلی مہنگی ہونے کا امکاناسلام آباد : کراچی کیلئے دو مختلف سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 4.76 روپے مہنگی کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ لوگوں کے سانس لینے پر بھی اب ٹیکس لگا دو sir aapka reporter name Saleem.Akher From Sukkur Flood place hum ne report record karwai thi ik saal hone wala hai wo hummey video nai bej rha hamarii kya aap Bata sakte kya issue hai hum ne chinese k saath video record karwai thii shukriya agar aap bata de tu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے پولیس ایکشن کے بعد لاہور میں ریلی منسوخ کردی - ایکسپریس اردوچیئرمین پی ٹی آئی کی کارکنان کو گھر واپس جانے کی ہدایت، پولیس نے ہمارے کارکنوں پر کیمیکل ملا پانی پھینکا، رہنما لبیک والوں کے ساتھ بھی ایسا ہی کیا تھا ابھی شروعات ہیں۔ 👍 Bohat acha kiya در فٹے منہ ایسی صحافت پہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »