نیپرا نے بجلی مہنگی کر دی، اطلاق کے الیکٹرک پر بھی ہو گا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیپرا اعلامیے کے مطابق بجلی جنوری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں:

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کی تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے لیے بجلی مہنگی کر دی۔

نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق تمام ڈسکوز کے لیے فی یونٹ بجلی 47 پیسے مہنگی کی گئی ہے، بجلی جنوری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے۔ اعلامیے کے مطابق کے الیکٹرک صارفین کے لیے بھی جنوری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ بجلی ایک روپے 71 پیسے مہنگی کر دی گئی ہے۔ نیپرا اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ صارفین سے مارچ کے بلوں میں بجلی کی قیمت میں اضافہ وصول کیا جائے گا تاہم ڈسکوز اور کے الیکٹرک کے لائف لائن صارفین پر اضافے کا اطلاق نہیں ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

The oppression that is happening in Pakistan, earthquakes are going to happen very soon...👀

دھوکے باز نظام کے ظالمانہ اقدامات بقول حبیب جالب مرحوم بائیس کروڑ گدھوں کے ساتھ یہی ہونا چاھئیے جو ہر مداری کی ڈگڈگی پر ناچتے ہیں انکے لئے بے وجہ جان دیتے ہیں !!!

Napra di v Phan da phuda ty tuhadi da vi

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رمضان سے قبل یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی کے بعد چینی بھی مہنگیاسلام آباد: (دنیا نیوز) رمضان کی آمد سے قبل یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی کے بعد چینی بھی مہنگی کر دی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

رمضان سے قبل یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی کے بعد چینی بھی مہنگیاسلام آباد: (دنیا نیوز) رمضان کی آمد سے قبل یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی کے بعد چینی بھی مہنگی کر دی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی کے لیے بجلی 4 روپے 76 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوریاسلام آباد: (دنیا نیوز) حکومت نے کراچی والوں پر بجلیاں گرا دیں، وفاقی کابینہ نے کراچی کیلئے بجلی 4 روپے 76 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزینوجوان نے طیش میں آکر موٹرسائیکل کو آگ لگا دی پولیس نے پھر بھی نہ چھوڑا کیا کیا ؟ جانیےلاہور(کرائم رپورٹر)ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کیوں روکا،موٹرسائیکل سوار نے طیش میں آکر موٹرسائیکل کو آگ لگا دی، پولیس نے 3افراد کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیپرا نے موخر ادائیگیوں کی مد میں صارفین سے 55 ارب کی وصولی کی اجازت دیدیوفاقی حکومت کی درخواست پر نیپرا نے 55 ارب کی وصولی سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ تفصیلات جانیے: Nepra ElectricityRate FederalGovt PMLN بجلی' پٹرولیم' گیس کی کمپنیاں اور حکومت انتہائی بے رحمی اور من مانی قیمتوں کے ذریعے عوام کا بھر کس نکالتی ہیں توپھر یہ نیپرا اور اوگرا ایسی بے معنی بلاؤں( Ogres)کو ختم کرکے ان کے بے سود اخراجات اور تکلفات سے تو نجات دے'ایسی 'یس منسٹر' جی حضوری تو کوئی سیکشن افسر بھی کرسکتاہے-
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مہنگی ہونے کا امکاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی کے صارفین کیلئے بجلی مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وفاقی کابینہ سے بجلی 4 روپے 76 پیسے فی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »