نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کو بڑی خوشخبری سنادی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کو بڑی خوشخبری سنادی مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu NEPRA KElectric

اسلام آباد: کے الیکٹر کی اووربلنگ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا شکار کراچی کے باسیوں کو نیپرا نے بڑا ریلیف دے دیا ہے۔

کے الیکٹرک کی جانب سے نیپرا حکام کو بتایا گیا کہ ماہ اگست میں ایف سی اے پچھلے ماہ کی نسبت کم رہا، بنیادی طور پر ایندھن کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے جون دو ہزار بائیس کے مقابلے اگست دوہزار بائیس میں سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی سے خریدی گئی بجلی کی قیمت میں 33 فیصد کمی آئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

املا میں معمولی غلطی پربھارتی ٹیچر نے دلت طالبعلم کو قتل کردیا - ایکسپریس اردومظاہرین کی جانب سے ٹیچر کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا جارہا ہے مزید پڑھیے: expressnews AGR ye PAKISTAN MN HOTA TO PORAA WESTREN MEDIA ASMMAN SER PE UTHA LETA . BUT YE INDIA KE BADNAMI WEST KO QABOOL NHN
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد،سارہ انعام سپردخاک والد کا فوری انصاف کا مطالبہ - ایکسپریس اردوسارہ انعام کی نماز جنازہ ان کے والدین کے کینیڈا سے پاکستان پہنچنے پر شہزاد ٹاؤن میں ادا کرنے بعد مقتولہ کو سپرد خاک کر دیا گیا ۔ مزید پڑھئے: ExpressNews JusticeforSara Ye b ek sazesh hn ayaz amir k leye
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سیالکوٹ سے پی ٹی آئی کو بڑی کامیابی02:46 PM, 28 Sep, 2022, علاقائی, پنجاب, اہم خبریں, لاہور : سیالکوٹ سے پی ٹی آئی کو بڑی کامیابی ملی ہے۔تحصیل پسرور کے معروف سکول سسٹم لیڈز ان کے چیئرمین
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

روس سے جرمنی گیس سپلائی کرنے والی پائپ لائنوں میں ’پراسرار‘ نقص - BBC News اردوروس سے یورپ کو گیس فراہم کرنے والی دو بڑی پائپ لائینوں میں تین جگہوں سے پراسرار گیس لیک شروع ہو جانے کی یورپی یونین نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بچوں کو اغوا کرنیوالے گروہوں سے متعلق افواہیں جعلی قرارلاہور:(ویب ڈیسک) پنجاب پولیس نے بچوں کو اغوا کرنے والے گروہوں کے متحرک ہونے سے متعلق سوشل میڈیا پر چلنے والی افواہوں کو جھوٹ اور جعلی قرار دے دیا۔ Govt hi krwa ri ye sub to jhut to khy ge na Sharam ni ati jhoot bolty huwy. Hamary area me 1 banda rangy hath pakra gaya ha bacha agwa krty huwy. Or social media pe hazaru log har city se msg share kr rahy k un k ilaqy main bht wardaat hui hain or ap jhoot pe jhoot phela rahy hain
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہزادی ڈیانا نے والد کو تھپڑ کیوں مارا تھا؟آنجہانی شہزادی ڈیانا کے مبینہ طور پر اپنے والد کے ساتھ تعلقات اچھے نہیں تھے یہاں تک کہ ایک بار اُنہوں نے والد کو تھپڑ بھی مار دیا تھا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »