نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی، نوٹیفکیشن جاری مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu NEPA

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی ایک روپے 82 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔

تفصیلات کے مطابق نیپرا نے ایک مرتبہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے، بجلی صارفین پر 24 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔نیپرا حکام کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ ستمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔ نیپرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق صافین کو ماہ دسمبر کے بلوں میں اضافی رقم ادا کرنی ہوگی۔یاد رہے کہ دو ماہ قبل بھیسے بجلی کی قیمت میں 52 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا تھا، جس سے صارفین پر 50 ارب 70 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیپرا نے بجلی ایک روپیہ 82 پیسے فی یونٹ مہنگی کردیاسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے فی یونٹ بجلی ایک روپیہ 82 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

نیپرا نے بجلی ایک روپے 82پیسے مہنگی کردی،نوٹیفکیشن جاریبجلی صارفین کی جیب پر ڈاکا۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیر توانائی نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی نوید سنادی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیر توانائی نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی نوید سنادی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بجلی صارفین پر17ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کا معاملہ،نیپرا نے حکومتی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیااسلا م آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بجلی صارفین پر17ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کے معاملے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے عوام پر بجلیاں گرادیں، بجلی کی قیمت میں اتنا اضافہ کہ لوگوں کی چیخیں نکل گئیںاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت نے ایک بار پھر عوام پر بجلیاں گرادیں، نیشنل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »