بجلی صارفین پر17ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کا معاملہ،نیپرا نے حکومتی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلا م آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بجلی صارفین پر17ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کے معاملے

پر نیپرا نے حکومتی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا،حکومتی درخواست پر حتمی فیصلہ چند روز میں سنایا جائے گا۔"ہماری کوشش ہے کہ میاں صاحب کا علاج ایک چھت تلے ہو مگر یہ . .."نوازشریف کے صاحبزادے حسین نواز کا موقف بھی آگیا

تفصیلات کے مطابق نیپر امیں بجلی کی قیمتوں میں اضافہ سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی،نیپرا نے حکومتی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا،نیپرا کا کہنا ہے کہ تقسیم کار کمپنیوں نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی بنیاد پر درخواست دی، درخواست منظور ہوئی تو بجلی 17 پیسے فی یونٹ مہنگی ہوگی، نیپراکامزید کہناہے کہ صارفین سے وصولیاں ایک سال میں کی جائیں گی،حکومتی درخواست پر حتمی فیصلہ چند روز میں سنایا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا نوازشریف سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج نہ کرنے کا فیصلہسابق وزیراعظم کے حوالے سے فیصلے پر کابینہ بٹ گئی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ عائزہ خان کا سپر وومین کا لقب دینے پر مداحوں کا شکریہاداکارہ عائزہ خان کا سپر وومین کا لقب دینے پر مداحوں کا شکریہ PakistaniActress AyezaKhan Posted Instagram SuperWoman Fans
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا شاہین ون میزائل کا کامیاب تجربہپاکستان کا شاہین ون میزائل کا کامیاب تجربہ Pakistan PakistanArmy Shaheen1Missile Shaheen1 MissileTestFire NuclearMissile OfficialDGISPR peaceforchange pid_gov ImranKhanPTI PervezKhattakPK PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستانی ٹینس اسٹار کا بھارت کے خلاف ڈیوس کپ سے دست برداری کا بڑا فیصلہپاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق نے بڑا فیصلہ کر لیا ہے، اعصام الحق بھارت کے خلاف احتجاجاً ڈیوس کپ ٹائی سے دست بردار ہو گئے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا شاہین ون کا کامیاب تجربہپاکستان کا شاہین ون کا کامیاب تجربہ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

شیخ رشید کی طبیعت ناساز، ڈاکٹرز کا آرام کا مشورہوفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کو ڈاکٹرز نے سینے میں معمولی درد کے باعث 24 گھنٹے آرام کا مشورہ دے دیا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »