نیپال کے کوہ اناپورنا پر پھنسے پاکستانی ریسکیو، دو بھارتی کوہ پیما لاپتہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوہ پیما شہروز کاشف اور نائلہ کیانی نے گزشتہ روز 8091 میٹر بلند دنیا کی دسویں بڑی چوٹی کوہ اناپورنا کو سر کرلیا تھا۔

واپسی پر برفانی تودے گرنے سے کیمپ فورسے آگے راستہ بند ہوجانے کے باعث دونوں کوہ پیما وہاں پھنس گئے تھے جبکہ کوہ اناپورنا پر خراب موسم کے باعث دو بھارتی کوہ پیما بھی لاپتہ ہوگئے تھے جن کی تلاش جاری ہے۔

یاد رہے کہ پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کوہ اناپورنا سر کرنے والی جنوبی ایشیا کی پہلی خاتون کوہ پیمہ بن گئی ہیں جبکہ شہروز کاشف دنیا کے 14 ہزار 800 میٹر بلند پہاڑ سر کرنے والے 11 ویں سمٹ کے کم عمر ترین کوہ پیما بن چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی خاتون کوہ پیما نے ایک اور نیا ریکارڈ قائم کردیاپاکستانی کوہ پیما نائلہ کیانی نے نیپال کی 8 ہزار 91میٹر اونچی دنیا کی دسویں بلند ترین چوٹی اناپورنا کو سر کرکے نئی تاریخ رقم کی ماشاءاللہ 💕
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی کوہ پیماء نائلہ کیانی اور شہروز کاشف نے نئی تاریخ رقم کر دیپاکستانی کوہ پیما نائلہ کیانی دنیا کی دسویں بلند ترین چوٹی اناپورنا کو سر کرنے والی پہلی پاکستانی بن گئیں جبکہ شہروز کاشف دنیا کی 11 بلند ترین چوٹیاں سر کرنے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیالاہور : (دنیانیوز) پاکستان کی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا ، نائلہ نے 8091 میٹر اونچی دسویں بلند ترین چوٹی اناپورنا کو سر کر لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کی خاتون کوہ پیماء نائلہ کیانی نے نئی تاریخ رقم کر دینائلہ کیانی پیر کی صبح ماؤنٹ انا پورنا کے ٹاپ پر پہنچیں،انہوں نے پاکستانی کوہ پیماء شہروز کاشف کے ساتھ ہی انا پورنا کو سمٹ کیا Nic so sweet soooooooooopr اونچی چوٹی پر جاکر نامحرم کے ساتھ رہیں!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شہروزکاشف دنیا کی 11 بلند ترین چوٹیاں سر کرنیوالے سب سے کم عمر کوہ پیما بن گئےلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان کے نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا ، شہروز نے ، 8 ہزار 91 میٹر بلند ماؤنٹ انا پورنا کو سر کر لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہروزکاشف دنیا کی 11 بلند ترین چوٹیاں سر کرنیوالے کم عمر کوہ پیما بن گئےلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان کے نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا ، شہروز نے ، 8 ہزار 91 میٹر بلند ماؤنٹ انا پورنا کو سر کر لیا۔ MashAllah
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »