اتحادیوں میں اختلاف ہوتا ہے، کبھی بات مان لی جاتی ہے کبھی منوالی جاتی ہے: وزیراعظم

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عام تاثر یہی تھا کہ یہ اتحاد نہیں چلے گا ، اب مخالفین پریشان ہیں کہ بلاول بھٹو، فضل الرحمان اور دیگر نے علیحدہ راستہ اختیارکیوں نہیں کیا؟ شہباز شریف

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئےوزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ابھی قانون بنا نہیں اور سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے اسٹے دے دیا ، دنیا کے کسی ملک میں کبھی اس طرح کی بات نہیں سنی۔

بلاول نے مذاکرات پر اصرار کیا، ایم کیو ایم، بی این پی اور خالد مگسی نے تائید کی تاہم جے یو آئی نے مذاکرات کی مخالفت کردی وزيراعظم شہبازشریف نے کہا کہ آج بار کونسلز ہماری محبت میں نہیں قانون کی عمل داری کیلئے احتجاج کر رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ حکومت کو ایک سال ہوگيا ، بحرانوں کا مقابلہ کیا، اتحادیوں میں اختلاف رائے ہوتا ہے، کبھی بات مان لی جاتی ہے کبھی منوالی جاتی ہے۔شہباز شریف نے کہا کہ عام تاثر یہی تھا کہ یہ اتحاد نہیں چلے گا ، اب مخالفین پریشان ہیں کہ بلاول بھٹو، فضل الرحمان اور دیگر نے علیحدہ راستہ اختیارکیوں نہیں کیا؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بقول حکومت کے اتحادیوں میں اختلافہوسکتا لیکن سپریم کورٹ کے ججوں میں اختلاف نہیں ہو سکتا ہے

لیکن عمران خان آپ سب کو ٹھیک کرے گا۔ بس صرف بیماری کا ڈرامہ نہ کرنا

Sari zindagi pakistan ko lota hae in atehadyon nay ab sab mil kar ek shaks ko haranae ki khatir kon kon sae hatkandae istemal kr rahe hain pher b wo bazi lay geya ek bat sach hae pakistan ko kahen ka nai chora in choron nae hum in sae nijat chate hain shukriya

Sub py lanat hai

اس لئیے تو کابینہ کی سینچری ہونے کو ہے اور شرم کا فقدان ہے کیونکہ ادائیگی پاکستان کر رہا ہے ۔

😂 یعنی 50 ففٹی... یہ کون سی سائنس ھوئی؟ نہ جیندے آں وچ نہ مریاں وچ.. حق اور انصاف والا دستور قرآن پاک ہے آؤ قرآن پاک کی طرف میں تمہیں بلاتا ھوں

VOTE KO IZZAT DOU GA MIAN NAWAZ SHARIF SAHIB GA PMLN PAKISTAN 💕💕💕

بوٹ چاٹنے میں تو توں پہلے ہی ماہر ہے 😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اتحادیوں میں کبھی بات مان لی جاتی ہے کبھی منوائی جاتی ہے، وزیراعظممخالفین پریشان ہیں کہ بلاول بھٹو زرداری، مولانا فضل الرحمان اور دیگر نے علیحدہ راستہ اختیار کیوں نہ کیا؟ وزیراعظم شہباز شریف تفصیلات جانیے: DailyJang PDM Kyun k sarye madarchood choor hain Is it the best joke of the year yet? تسلی رکھیں، مخالفین پریشان نہیں ہیں۔ سب کو علم ھے کہ جس طرح چور اور ڈاکو ایک دوسرے کے لنگوٹیا ہوتے ہیں، اسی طرح شریف اور زرداری ایک دوسرے کے ہم نوالہ و ہم پیالہ ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلدیاتی انتخابات بھی آئین میں ہیں - ایکسپریس اردوکسی بلدیاتی ادارے کی کونسل کے اجلاس میں کبھی کورم کا مسئلہ نہیں رہا مگر ہر اسمبلی میں کورم کا مسئلہ رہتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’لگتا ہے پشاور میں جنون ختم ہورہا ہے‘، عمران خان کی ویڈيو وائرلویڈیو میں عمران خان کو زمان پارک میں کارکنوں سے بات کرتے دیکھا جاسکتا ہے Tum say or tumhari bongyoun say or tumharey jhot say tang achukay Hain... چیخنے چلانے سے اور الزامات لگانے سے کچھ نہیں ہوتا. پاکستانی عوام اب حقیقت جان چکی ہے. عمران خان ایک جھوٹا ، چور اور بےغیرت لیڈر ہے.. عمران خان زندہ باد. دو چیزوں نے یوتھیوں کو تباہ کیا.😂 ایک دن رات بھنگڑے نے دوسرا زمان پارک کے لنگڑے نے.😂🤣😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فل کورٹ سے ہیجانی کیفیت ختم ہوسکتی ہے تو کیا قباحت ہے؟ اسپیکر راجا پرویز اشرفاگر آپ کسی پر حملہ کریں گے تو وہ کیا کرے گا، جو اس کے ہاتھ میں ہے وہ مارے گا، میں نہیں چاہتا ہے کہ ہم جواب الجواب لکھنے پر بیٹھ جائیں۔ تفصیلات جانیے: SpeakerNationalAssembly NationalAssembly SupremeCourt Parliament RajapervaizAshraf DailyJang اگر سب فیصلہ عدلیہ نے کرنا ھے تو اسمبلی کو تالا لگا دیں بہتر ھے۔ الیکشن کرانے میں کیا قباحت ہے کیوں عوام کا سامنا کرنے سے ڈر لگ رہا ہے عوامی اور جمہوریت پسند تو الیکشن سے فرار نہیں ہوتے انصاف تو اب یہی کہتا ہے کہ یہی قانون ہو عوام کی پیٹھ پر چھرا گھونپ کر جسطرح قانون کو بطور ہتیار استعمال کیا گیا اس سے نے پوری دنیا میں انسانیت کا سر شرم سے جھکا دیا امیر اور حکمرانوں کی سزاء کالعدم اور معاف جبکہ غریب کو لٹکا دیا جاتا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فراڈکیس میں علی زیدی تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےجس دن کا واقعہ بتایا جا رہا ہے میں اس دن ملک میں نہیں تھا، یہ بالکل بوگس ایف آئی آر ہے، علی زیدی کا عدالت میں بیان Beautiful اسکے پچھواڑے سے خون نکال دو balochi5252 beta?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سوڈان میں سونے کے قدرتی وسائل جو ملک میں حالیہ تشدد کی لہر کا باعث بنے - BBC News اردوسنہ 2012 میں جب یہ سراغ ملا کہ ملک کے شمال میں سونے کے ذخائر ہو سکتے ہیں تو اسکے بعد کچھ لوگ سونا حاصل کر کے امیر ہو گئے لیکن بہت سے لوگ اس تلاش میں مارے بھی گئے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ سوڈان میں جاری پرتشدد مظاہروں میں سونے کے ان ذخائر کا کیا کردار ہے؟ چئیرمین HeC صاحب ہم گلوبل انسٹیٹیوٹ سٹوڈنٹ کی زندگی انتہای خطرے میں پہنچ چکی ہمارے ساتھ جڑے خاندان بھی تباہ ہونے کو ہیں۔ ڈگری اٹیسٹ نہ ہونے کی وجہ سے جاب سے سب کو نکالا جا رہا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »