نیپال: انڈین شہریوں کی براستہ سڑک آمد پر رجسٹریشن لازمی - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیپال: انڈین شہریوں کی براستہ سڑک آمد پر رجسٹریشن لازمی

نیپال میں غیر ممالک سے آنے والوں پر مارچ کے اواخر سے ہی بابندی نافذ ہے لیکن سڑک کے راستے انڈیا اور نیپال کے درمیان آنے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔

جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے پروفیسر ایس ڈی منی کہتے ہیں کہ نیپالی حکومت کے فیصلے سے انڈیا کی حکومت کچھ حد تک ناراض تو ہو سکتی ہے 'لیکن نیپال کی حکومت نے کورونا کی وبا روکنے کے بارے میں جو دلیل دی ہے اسے پوری طرح مسترد بھی نہیں کیا جا سکتا۔ انڈین حکومت بھی کورونا کے دور میں بیرون ملک سے آنے والے تمام لوگوں کا رجسٹریشن کر رہی ہے۔‘

نیپال میں انڈیا کے اس بیان پر بھی سخت ناراضگی پائی جاتی ہے کہ وہ چین کے اشارے پر سرحدی تنازعے کھڑے کر رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درجچیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درج pid_gov KElectricPk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لبنان کے مرکزی بنک کے گورنر 10 کروڑ ڈالر اثاثوں کے مالکایک میڈیا گروپ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ لبنان کے سنٹرل بینک کے گورنر کی ملکیت والی غیر ملکی کمپنیاں تقریبا10 کروڑ ڈالر کے اثاثوں کی مالک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

میٹرو بس سروس : راولپنڈی اور اسلام آباد کے شہریوں کیلئے خوشخبریمیٹرو بس سروس : راولپنڈی اور اسلام آباد کے شہریوں کیلئے خوشخبری مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گلشن حدید کے ایک مکان میں شیروں کے پالے جانے کا انکشافکراچی کے علاقے گلشن حدید معظم ٹاؤن کے ایک مکان میں 6 شیروں کے پالے جانے کا انکشاف ہوا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سائنسدانوں نے کووڈ 19 کے علاج کے لیے سیکڑوں ادویات کی شناخت کرلی - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

'بھارت میں توہین رسالت کے واقعے نے مسلمانوں کے جذبات کومجروح کیا'اسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی کا کہنا ہے کہ بھارت میں توہین رسالت کے واقعے نے مسلمانوں کے جذبات کومجروح کیا، ہیومین رائٹس واچ،ایمنسٹی انٹرنیشنل و دیگرعالمی تنظیموں کو نوٹس لینا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی نے بھارت کےشہربنگلورمیں ہونیوالے دل خراش واقعے سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »