نیپال: انڈیا ہماری زمین سے ’فوری طور پر نکلے‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیپال: ’ہم اپنی ایک انچ زمین بھی کسی کے قبضہ میں نہیں رہنے دیں گے‘

انڈیا نے نئے نقشے میں کالا پانی کو اپنے علاقے کے طور پر پیش کیا ہے۔ کالا پانی نیپال کے مغربی سرے پر واقع ہے۔ وزیر اعظم کے پی اولی کے بیان پر فوری طور پر انڈیا سے کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔ تاہم انڈیا کا کہنا ہے کہ نیپال کی سرحد پر انڈیا کے نئے نقشے میں کوئی چھیڑ چھاڑ نہیں کی گئی ہے۔

تاہم نیپالی وزیر اعظم نے نیپال کی جانب سے ایک ترمیم شدہ نقشہ جاری کرنے کے مشورے کو مسترد کر دیا۔ مسٹر اولی نے کہا: ’اگر انڈیا ہماری سرزمین سے فوج واپس لے لے گا تو ہم اس کے بارے میں بات کریں گے۔‘انڈیا کے نقشے میں کالا پانی کو شامل کیے جانے پر نیپال میں ہفتوں سے مظاہرے جاری ہیں۔ اس معاملے پر حکمران جماعت اور حزب اختلاف دونوں متحد ہیں۔ نیپال کی وزارت خارجہ نے چھ نومبر کو ایک پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ کالاپانی نیپال کا حصہ...

جموں و کشمیر اور لداخ کو مرکز کے زیرِ انتظام علاقے بنانے کے بعد انڈیا نے ایک نیا نقشہ جاری کیا تھا۔ نقشے میں گلگت بلتستان اور پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے کچھ حصوں کو شامل کیا گیا تھا۔ اولی نے کہا: 'کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ نقشے کو درست کرنا چاہیے۔ یہ تو ہم ابھی کر سکتے ہیں۔ یہیں پر کرسکتے ہیں۔ یہ نقشے کی بات نہیں ہے۔ معاملہ اپنی زمین واپس لینے کا ہے۔ ہماری حکومت زمین واپس لے گی۔ نقشہ تو پریس میں پرنٹ ہو جائے گا۔ لیکن یہ معاملہ نقشہ چھاپنے کا نہیں ہے۔ نیپال اپنی سرزمین واپس لینے کا اہل ہے۔ ہم نے ساتھ مل کر یہ مسئلہ اٹھایا ہے اور یہ ساتھ بہت اہم ہے۔‘نیپالی وزیر اعظم نے کہا: ’ان مسائل کا حل کشیدگی سے نہیں ہو سکتا۔ کچھ لوگ خود کو ہیرو بنانے کے لیے جبکہ کچھ لوگ خود کو زیادہ محب...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سگریٹ سے ویپنگ پر منتقل ہونا ’دل کے لیے بہتر‘ ہوسکتا ہےسگریٹ کے دھوئیں میں پائے جانے والے کیمیائی مادے جسم کی چربی کے ساتھ چپک جاتے ہیں جبکہ ایک تحقیق کے مطابق ویپنگ سگریٹ کی نسبت کم نقصان دہ ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مسلمان امیدوار کو مذہب سے پرکھنے پر ٹوری آفیشل نے استعفیٰ دیدیامسلمان امیدوار کو مذہب سے پرکھنے پر ٹوری آفیشل نے استعفیٰ دیدیا تفصيلات جانئے: DaillyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پیمرا نے ' گمراہ کن ایڈوائزری' پر عدالت سے معافی مانگ لی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لاہور کے علاقے مغلپورہ میں گلے پر ڈور پھرنے سے ایک شخص جاں بحقلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے مغلپورہ میں گلے پر ڈور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سابق بھارتی جنرل کی کشمیری خواتین سے درندگی کی حمایت پر لوگ مشتعلسابق بھارتی جنرل کی کشمیری خواتین سے درندگی کی حمایت پر لوگ مشتعل IndianArmy Veterans Slam Exmajor General Revenge Killings Rape Women Valley Kashmir narendramodi PMOIndia adgpi ArifAlvi pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر پر عائد پابندیوں سے دنیا میں آنے والے بچے بھی متاثرڈاکٹروں نے جاوید احمد کو مشورہ دیا کہ پیچیدگی سے بچنے کے لیے وہ اپنی بیوی کو لال دید ہسپتال لے جائیں لیکن وہ جانتے تھے کہ وہاں عملے کی بھی کمی ہے اور وہ اکثر مریض کا علاج کرنے سے گریز کرتے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »