نیٹو کے سیکرٹری جنرل کی افغان امن عمل میں پاکستان کے اہم کردار کی تعریف

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیٹو کے سیکرٹری جنرل کی افغان امن عمل میں پاکستان کے اہم کردار کی تعریف pid_gov NATO

کی ہے۔انہوں نے ان خیالات کا اظہارپیر کے روز برسلز میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ساتھ ایک ملاقات میں کیا۔سیکرٹری جنرل نے کہا کہ پاکستان کا مثبت کردار علاقائی امن و استحکام کے لئے ناگزیر ہے۔انہوں نے کہا کہ نیٹو پاکستان کے ساتھ

دوطرفہ مفاہمت کے ساتھ کام کرنا چاہتا ہے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ علاقائی امن کے لئے دونوں فریقوں کا موقف یکساں ہے۔دونوں رہنماؤں نے پاکستان کے حوالے سے سلامتی کے امور اور افغانستان کے ساتھ مغربی اتحاد اور کشمیر پر تفصیلی گفتگو کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خطے میں امن کیلئے پاکستان کی کوششوں کے معترف ہیں، نیٹو - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ کی برسلز میں نیٹو جنرل سیکرٹری سے ملاقاتوزیر خارجہ کی برسلز میں نیٹو جنرل سیکرٹری سے ملاقات ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیرخارجہ سے سیکرٹری جنرل نیٹو کی ملاقات، امن کیلئے کوششوں پر پاکستان کوخراج تحسینبرسلز (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات میں سیکرٹری جنرل نیٹو Mashallah
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تیس جون کے بعد خفیہ جائیدادیں رکھنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی، حماد اظہراسلام آباد: وزیرمملکت برائے ریونیو حماد اظہر کا کہنا ہے کہ حکومت نے غیررجسٹرڈ جائیدادوں کے اعدادوشمار اکٹھے کیے ہیں جو فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی ویب سائٹ پر موجود ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیرس ایئر شو کے اختتامی روز پاک فضائیہ کے جے ایف17 تھنڈر کی دھومپیرس ایئر شو کے اختتامی روز پاک فضائیہ کے جے ایف17 تھنڈر کی دھوم ParisAirShow JFThunder17 Pakistan PakAirforce France Paris
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پیرس ایئر شو کے اختتامی روز پاک فضائیہ کے جے ایف17 تھنڈر کی دھومپیرس : آج لا بورجے میں منعقدہ53ویں پیرس ائیر شو کے اختتامی روز ایوی ایشن کے شائقین کی ایک بڑی تعداد نے پاک فضائیہ کے جے ایف17 تھنڈر کا اسٹیٹک ڈسپلے اور فضائی مظاہرہ دیکھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »