خطے میں امن کیلئے پاکستان کی کوششوں کے معترف ہیں، نیٹو - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'نیٹوارکان نے 2005 میں زلزلے اور 2010 میں سیلاب میں پاکستان کی مدد کی' : NATO ShahMahmoodQureshi DawnNews

نیٹو کے سیکریٹری جنرل اسٹولٹن برگ نے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پاکستانی قربانیوں کو قابل تحسین قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن کے لیے پاکستان کی کوششوں کے ہم معترف ہیں۔کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے برسلز میں مغربی ملکوں کے دفاعی اتحاد کے ہیڈکوارٹر میں نیٹو کے جنرل سیکریٹری اسٹولٹن برگ سے ملاقات کی جہاں پاکستان اور نیٹو کے مابین دو طرفہ تعاون، افغان امن عمل سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا...

ان کا کہنا تھا کہ افغان امن عمل کے حوالے سے پاکستان اور نیٹو کے موقف میں کافی حد تک یکسانیت ہے کیونکہ دونوں فریق افغانستان کے مسئلے کو افغان قیادت کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کے حامی ہیں۔انہوں نے کہا پاکستان اور نیٹو کے مابین 2010 سے لے کر آج تک دو طرفہ سیکیورٹی تعاون کے حوالے سے مذاکرات کے آٹھ ادوار ہو چکے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ 2010 میں جب پاکستان میں سیلاب نے شدید تباہی پھیلائی تو اس وقت بھی نیٹو اراکین نے پاکستان کا بھرپور ساتھ دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان ایک خودمختار اور آزاد ملک ہے،شہریار آفریدیخطے اور دنیا بھر میں امن، افغانستان میں قیام امن سے منسلک ہے،شہریار آفریدی Read News ShehryarAfridi1 Afghan Peace PTIOfficialRWP pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شہر قائد میں نماز استسقا کی ادائیگی، بارگاہ الٰہی میں بارش کیلئے دعاشہر قائد میں نماز استسقا کی ادائیگی، بارگاہ الٰہی میں بارش کیلئے دعا Karachi HotWeather Rain Prayer NamazEIstisqa OfferingNamaz SindhCMHouse SindhInfoDeptt pid_gov MoIB_Official metoffice ImranKhanPTI SindhCMHouse SindhInfoDeptt pid_gov MoIB_Official metoffice ImranKhanPTI MASHAALLAH phli bar asi news islami daikhi is id py
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افغانستان میں پائیدار امن یقینی بنانا چاہتے ہیں: وزیر خارجہوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ افغانستان میں پائیدار امن یقینی بنانا چاہتے ہیں، چاہتے ہیں دونوں ممالک ایک ساتھ ترقی کریں اور خوشحال ہوں۔ کتی کے بچو پہلے پاکستان میں پائیدار امن یقینی بناو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3 دہشتگر دمارے گئےکراچی : کراچی میں پولیس نے ایک بارپھردہشتگردی کامنصوبہ ناکام بنادیا،نادرن بائی پاس اللہ بخش بروہی گوٹھ میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3دہشتگرد مارے گئے۔ شہرقائد میں ایک بارپھرتباہی کامنصوبہ ناکام بنادیا گیا، نادرن بائی پاس اللہ بخش گوٹھ میں مکان میں چھپے 3دہشتگرد پولیس مقابلے میں انجام کوپہنچے ۔ خدابخش گوٹھ میں حساس ادارے […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈکپ میں بقا کی جنگ کیلئے پاکستان کا جنوبی افریقہ سے مقابلہ - Sport - Dawn Newsشعیب ملک کو تو اب تاحیات آرام دینا چاہیے..😕 CWC19 WeHaveWeWill TeamPakistan ملک قرض تلے ڈوب رہا ہے کب آۓگا احساس کہ جب بندے کے ساتھ بنیادی ضروریات نہ ہو کیا اُس ملک کےلوگوں کو کھیل کھود میں حصہ لینا چاہیے۔ اور اوپر سے جو کھیل رہے ہیں وہ گدھے تو اب تک ایک گیم نہ جیت پاۓ مذاق بنایا ہے پاکستان باہرہوجائےگا
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ایوان میں وزیراعظم کیلئے سلیکٹڈ کا لفظ استعمال کرنے پر پابندیاسلام آباد : وفاقی وزیر عمر ایوب کے وزیراعظم کو سلیکٹڈ کہنے پر نکتہ اعتراض پر ڈپٹی اسپیکرنےایوان میں سلیکٹڈ کا لفظ استعمال کرنے پرپابندی لگا دی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »