نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر آٹھ چینی مسافروں کو روک لیا گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ویب ڈیسک) نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر آٹھ چینی مسافروں کو روک لیا گیا۔ تین

اسلام آباد ۔ تین خواتین اور پانچ مرد دبئی سے اسلام آباد پہنچے تھے جنہیں واپس دبئی ڈپورٹ کیا جائے گا۔’’اب کسی نے وردی پہنی تو ۔ ۔ ۔‘‘ پنجاب پولیس نے سٹیج فنکاروں پر بڑی پابندی عائد کردی گئی

تفصیلات کے مطابق نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر آٹھ چینی مسافروں کو روکا گیا، تین چینی خواتین اور پانچ مرد دبئی سے اسلام آباد پہنچے تھے۔ کرونا وائرس کے باعث پاکستان کا چین سے فلائٹ آپریشن بند ہے۔چینل ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ مسافروں کو پی آئی اے کی پرواز پی کے 852 سے بیجنگ جانا تھا۔ چینی پاشندوں کو پی آئی اے کی دستیاب پرواز سے واپس دبئی ڈپورٹ کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پہلا ٹیسٹ: بنگلا دیشی ٹیم پانچ فروری کو اسلام آباد پہنچے گیاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان سیریز کے دوسرے مرحلے کے دوران سیریز کے پہلے ٹیسٹ کیلئے مہمان ٹیم میچ شروع ہونے دو دن قبل پہنچے گی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جعلی ڈگری، اسلام آبادہائیکورٹ نے لیگی ایم پی اے کونااہل قراردے دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے جعلی ڈگری کیس میں لیگی ایم پی اے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آبادہائیکورٹ: لیگی ایم پی اے کاشف چوہدری نااہل قراراسلام آباد ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے کاشف چوہدری کو جعلی ڈگری کی بنیاد پر نااہل قراردے دیا۔ SamaaTV یہ جعلی ڈگریوں کی مالک ہے آگر ڈگری اصلی ھو بھی انکی عقل جعلی ھے عقل کی آندھےھیں۔جو عقل کی آندھی ھو اسے ڈگری کیا فایدہ دیگا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ایل این جی کیس،شاہد خاقان عباسی نے ضمانت کیلئے اسلام آبادہائیکورٹ سے رجوع کرلیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایل این جی کیس میں گرفتار سابق وزیراعظم شاہد خاقان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ پرنسپل سیٹ اسلام آبادکیلئے آئندہ ہفتے کی کازلسٹ اورججز روسٹر جاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ پرنسپل سیٹ اسلام آبادکیلئے آئندہ ہفتے کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کمزور اور غریب طبقے کا تحفظ ہر صورت ممکن بنایا جائے۔اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کمزور اور غریب طبقے کا تحفظ ہر صورت ممکن بنایا جائے۔ Read News Islamabad PMImranKhan PTIofficial MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »