نیو کراچی سے 10 سال کی عمر سے وارداتیں کرنے والا ملزم گرفتار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیو کراچی، 10 سال کی عمر سے وارداتیں کرنے والا ملزم گرفتار مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق نیو کراچی پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 10 سال کی عمر سے وارداتیں کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا، ملزم 10 بار موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں جیل جاچکا ہے۔

دوسری جانب تھانہ مومن آباد کی حدود میں قتل کا معمہ 72 گھنٹے میں حل کرلیا گیا، شیرزمان کو اسی کی بیوی نے ساتھی کی مدد سے قتل کیا تھا۔ایس پی انویسٹی گیشن کے مطابق ملزمان نے گھر میں گھس کر شیر زمان کو قتل کیا تھا، ملزمان کو گرفتار کرکے آلہ قتل بھی برآمد کرلیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکی: گولن سے تعلق کی بنیاد پر سو سے زائد افراد کی گرفتاری کے احکاماتترکی: گولن سے تعلق کی بنیاد پر سو سے زائد افراد کی گرفتاری کے احکامات مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu Turkey
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے فرانس کی نیشنل ڈیفنس و سیکیورٹی کی سیکرٹری جنرل کی ملاقاتراولپنڈی: (دنیا نیوز) فرانس کی نیشنل ڈیفنس اور سیکیورٹی کی سیکرٹری جنرل مسز کلیئر لینڈیز نے پاک فوج کے سربراہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایڈیشنل آئی جی کراچی کو واٹس ایپ پر 6 ماہ میں 1603 شکایات موصولایڈیشنل آئی جی کراچی کو واٹس ایپ پر 6 ماہ میں 1603 شکایات موصول تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جمشید کوارٹر سے لاپتا بچے کی لاش گٹر سے برآمد، فوٹیج منظرعام پر - ایکسپریس اردوبچہ دیگر بچوں کے ساتھ گلی سے گزر رہا تھاکہ مین ہول میں گرگیا بقیہ بچوں نے دھیان نہیں دیا ImranKhanPTI ImranIsmailPTI
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

رانا ثناءاللہ کی گرفتاری سے سب سے زیادہ مریم بی بی خوش ہے، فیصل واوڈااسلام آباد : وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ رانا ثناءاللہ کی گرفتاری سے مریم بی بی جتنی خوش ہے اور کوئی نہیں، احتساب کیئے ہر قربانی دیں گے، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے ٹکرے ہوجائیں گے۔ Pakistan out of world 😝 First Indiana air Force strick Indian cricket strick 🇮🇳🇮🇳🇮🇳 Jay bhaarat Jay India 😘
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رانا ثنا اللہ کی گرفتاری بجٹ سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، شہباز شریفاسلام آباد: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف نے رانا ثنا اللہ کی گرفتاری کو بجٹ سے توجہ ہٹانے کی کوشش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے مہنگائی ختم ہوسکتی ہے تو ہم سب جیل جانے کو تیار ہیں۔ Ye pagal kya bol raha he? Koi is ke tashreh karen اوہ!کس نے کہا اپ کو کہ اپ رانا صاحب کی فکر کریں وہ شریف آدمی ہوۓ تو جیل میں رہیں گے ورنہ BBhuttoZardari صاحب بھی تو آج کل مزے سے interview دیتے پھر رہے ہیں۔ اک Production order نکلوا لیں۔۔۔ ChAfzal29098750 aymanzkhokhar Waleedsab1993 RahatTeamISF اس جاہل کو بتاؤ بجٹ پاس ہو چکا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »