نیوزی لینڈ، نو بیاہتا جوڑا بھی اچانک پھٹنے والے آتش فشاں سے متاثر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیوزی لینڈ میں اچانک پھٹنے والے آتش فشاں نے جہاں لاتعداد لوگوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تفصیلات جانئے: DailyJang

نیوزی لینڈ میں اچانک پھٹنے والے آتش فشاں نے جہاں لاتعداد لوگوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تو وہیں ہنی مون منانے آنے والا نو بیاہتا جوڑا بھی اِس آتش فشاں سے متاثر ہوا ہے۔

لارین کی والدہ نے کہا کہ اُن کا داماد مذاق میں اُن کی بیٹی کو تنگ کرنے کے لیے ایسے بول رہا تھا لیکن یہ مذاق حقیقت بن جائے گا ہم نے ایسا سوچا نہیں تھا۔ دوسری جانب اسپتال میں داخل36 سالہ میتھیو نے اِس واقعے کے بعد اپنی والدہ کو وائس میل کی جس میں اُنہوں نے اپنی والدہ کو سارے واقعے سے آگاہ کیا اور بتایا کہ جب وہ اور اُن کی اہلیہ سیاحتی جزیرے وائٹ آئی لینڈ پر پہنچے تو کچھ دیر کے بعد اچانک سے آتش فشاں پھٹ گیا تھا۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Very sad 😔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیوزی لینڈ ، آتش فشاں اچانک پھٹنے سے متعدد سیاح زخمینیوزی لینڈ میں آتش فشاں اچانک پھٹ پڑا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ میں آتش فشاں پھٹنے سے 5 سیاح ہلاک، متعدد زخمینیوزی لینڈ میں آتش فشاں پھٹنے سے 5 سیاح ہلاک، متعدد زخمی Read News newzealandvulcano NewZealand Volcano Killed pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ: آتش فشاں پھٹنے کے باعث 5 ہلاک، متعدد لاپتہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »