نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان ایک سازش کے ذریعے ختم کیا گیا، شیخ رشید - Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

NewZealand SheikhRasheed

اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کو ایک سازش کے ذریعے ختم کیا گیا۔ آج نیوزی لینڈ کے سکیورٹی انچارج نے ہمیں بتایا کہ خطرات ہیں۔ ہم نے کہا کہ کے بغیر تماشائیوں کے میچ کھیلیں لیکن وہ نہیں مانے۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم کے دورہ پاکستان کو ایک سازش کے ذریعے ختم کیا گیا ہے تاہم جس کی بھی سازش ہے میں نام نہیں لوں گا۔ دورہ ملتوی کے حوالے سے وزیر اعظم عمران خان نے نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم سے بات کی۔ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے کہا کہ ہمیں لگتا ٹیم کے باہر نکلتے ہی حملہ ہو سکتا ہے ۔

وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم کو کوئی خطرات نہیں تھے ۔ جب ہمارے سیکیورٹی اداروں نے ان کے اداروں سے بات کی تو ان کے پاس کوئی ذمہ دار شواہد نہ تھے۔ ہمارے تمام اداروں نے کام کیا اور انہیں منانے کرنے کی کوشش کی ہے۔ دستانے پہنے ہوئے ہاتھ ہمیں قربانی کا بکرا بنانے چاہتے تھے حالانکہ نیوزی لینڈ ٹیم نے چار ماہ پہلے سکیورٹی ٹیم یہاں بھیجی تھی اور یہ سب کچھ انہوں نے کلیئر کیا۔

شیخ رشید نے کہا کہ ہم افغانستان میں امن کے حامی ہیں۔ ہم نے تمام ممالک کو افغانستان سے انخلاء میں مدد کی ہے۔ آج 17 دن ہوئے ہیں افغانستان حکومت اور ہم وہاں امن چاہتے ہیں۔سہم کبھی نہیں چاہتے کہ افغنستان میں کوئی بھوکا مرے، ہماری فورسز کی موجودگی میں طورخم اور چمن بارڈر محفوظ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ساری سازشیں ہمارے ملک کے خلاف ہی کیوں ہوتی ہیں۔ ہم کہاں کے دانا تھے کس ہنر میں یکتا تھے بے سبب ہوا غالب دشمن آسماں اپنا

سیریز منسوخ ہونے کی سب سے زیادہ خوشی ن لیگ اور لفافوں کو ہورہی ہے سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن یہاں بات میرے پاکستان کی عزت کی ہے ساری دنیا کی نظریں ہم پہ ہیں کچھ تو شرم کرو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک نیوزی لینڈ سیریز : عمران خان کا نیوزی لینڈ کی وزیراعظم سے رابطہاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے رابطے میں نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نے احتیاطی طورپر نیوزی لینڈ ٹیم کا دورہ ملتوی کرنے کی استدعا کردی Pakistan should never play cricket with New Zealand again It is wrong decision of New Zealand. Pakistan is safe country.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک نیوزی لینڈ سیریز : عمران خان کا نیوزی لینڈ کی وزیراعظم سے رابطہوزیراعظم عمران خان سے رابطے میں نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے احتیاطی طورپر نیوزی لینڈ ٹیم کا دورہ ملتوی کرنے کی استدعا کردی۔ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Paa Tarley. See you black caps on 26th october. Be ready Rozana Hazaro logo ko Afghanistan sy Pakistan ma 'Visa Free' intry dety ho, Toh yehi hoga security Threats toh ha Pakistan bhar ma rozana Bomb blast or army py attacks ho rehy ha, Par DHA Generals Or Niazi Government ko is sy koi fark nhi parhta or do Visa Free intry Pakistan ma!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کے سکیورٹی خدشات کے باعث کرکٹ سیریز منسوخ - BBC News اردونیوزی لینڈ کی ٹیم کی جانب سے ایک بیان کے مطابق یہ فیصلہ پاکستان کے حوالے سے نیوزی لینڈ کی حکومت کی طرف سے خطرے کی پیش گوئی اور پاکستان میں موجود سکیورٹی مشیروں کے مشورے پر لیا گیا۔ بہت مایوس کن فیصلہ جس کی ھم سب پاکستانی شدید مزمت کرتے ہیں۔ UnfreezeAfghanMoney دا هیشټګ درسره ریټویټ کړئ BREAKING India is behind cancelation of Pakistan NewZealand series Big amount and IPL long term contract offer to Newzealand player and board Officials Pakistan is safest country for Sports ICC quietness is a criminal offence PakNZ ImranKhanPTI OfficialDGISPR
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کے دورے کو سازش کے تحت ختم کیا گیا، شیخ رشیدشیخ رشید نے کہا کہ ہمیں کوئی تھریٹ موصول نہیں ہوئی، سازش کرنےوالوں کا نام لینا مناسب نہیں، ہم ذمہ دار ملک ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کو ایک سازش کے ذریعے ختم کیا گیا، وزیرداخلہ - ایکسپریس اردودستانے پہنے ہوئے ہاتھ ہمیں قربانی کا بکرا بنانا چاہتے تھے تاہم جس کی بھی سازش ہے میں نام نہیں لوں گا، شیخ رشید تواڈی “ پین دی سری “ نکھٹو ، کمینے ، بدتمیز ، نااہل لوگ پاکستان پر مسلط کر دئیے گئے ہیں۔ ایک ٹیم کی سیکیورٹی نہیں کر سکے۔ یہ طالبان کی فتح اپنے سر لینے کا پہلا انعام ہے. لعنت ہو تم پر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کے وکٹ کیپر بلے باز ٹام بلنڈل پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہرBlundell ruled out of Pakistan ODIs | Mitchell to join squad
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »