نیوزی لینڈ سے شکست کا ڈر، بھارتی ٹیم کا حیران کُن اقدام

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیوزی لینڈ سے شکست کا ڈر، بھارتی ٹیم کا حیران کُن اقدام مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

بھارتی ٹیم کو شکست پر بھارتی میڈیا اور کرکٹ شائقین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

بھارتی شائقین نے شکست کا ذمہ دار ٹیم کے مسلمان فاسٹ بولر محمد شامی کو قرار دیتے ہوئے ان پر جملے کسے تھے اور ٹیم سے باہر کرنے کا بھی مطالبہ کیا تھا۔ محمد شامی کے ساتھ اس طرح کے رویے پر سابق بھارتی کرکٹرز سچن ٹنڈولکر، وریندر سہواگ، عرفان پٹھان اور پاکستانی کرکٹر محمد رضوان نے مذمت کی تھی۔ سچن ٹنڈولکر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر لکھا تھا کہ محمد شامی بہت اچھا فاسٹ بولر ہے، سابق کرکٹرز کا کہنا تھا کہ جس کو ٹیم کی شکست برداشت نہیں وہ اپنا ٹی وی بند کردے اور میچ دیکھنا چھوڑ دے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

قومی کرکٹر شعیب اختر سے بدتہذیبی کرنے والے ڈاکٹر نعُمان نیاز ولد لفٹیننٹ جنرل ر حامد نیاز پی ٹی وی پر بیک وقت پانچ عہدوں پر فائز ہیں ہیڈ پی ٹی وی گلوبل ہیڈ پی ٹی وی اسپورٹس ڈائریکٹر ٹریننگ اکیڈمی ڈائریکٹر اسپورٹس اینڈ سنڈیکشن انتظامی اور مالی اختیارات بطور جنرل منیجر

Newz land ka masla hal ho choka ha

😊

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیوزی لینڈ سے جیت کا خمار ۔۔حفیظ اہلیہ کی سالگرہ بھول گئے۔۔ثانیہ مرزا نے یادکرایاقومی کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی محمد حفیظ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ سے میچ میں فتح کی خوشی میں اہلیہ نازیہ کی سالگرہ بھول گئ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کے ہیرو آصف علی نے کامیابی کا راز بتادیا - ایکسپریس اردوبیٹنگ کے لیے جارہا تھا تو یہ ہی ذہن میں تھا کہ نیوزی لینڈ کو لازمی ہراناہے، آصف علی آصف علی نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی سیکورٹی کلیئرنس کر دی🦸💪
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کے خلاف جیت پر وزیراعظم کا پیغام بھی سامنے آگیاOct 26, 2021 | 23:47:PM, T20 World cup, T20 World cup News Updates, اہم خبریں, اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے قومی ٹیم کو نیوزی لینڈ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20ورلڈ کپ : مسلسل دوسری کامیابی، پاکستان کی نیوزی لینڈ کو 5وکٹوں سے شکستمبارک ھو سلامت رہیں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دیدینیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 134 رنز بنائے تھے۔ PakvsNz
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20ورلڈ کپ : مسلسل دوسری کامیابی، پاکستان کی نیوزی لینڈ کو 5وکٹوں سے شکستhoi security theak k abhi b nahi Congratulations Pakistan.Bara acha keya en ka bara masla a raha tah security ka 😂😂i love you Full protocol deya ham na dakha per babr ka protocol لئو جی نیوزی لینڈ کی سیکورٹی کا مسئلہ حل ہوگیا شکرالحمداللہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »