نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم18سال بعد آج پاکستان میں کھیلے گی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم18سال بعد آج پاکستان میں کھیلے گی Pakistan NewZealand Series After Eighteen Years BLACKCAPS TheRealPCBMedia TheRealPCB

میچ راولپنڈی اسٹیڈیم میں دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا اور صرف25 فیصد تماشائیوں کو آنے کی اجازت ہوگی۔ اسٹیڈیم میں داخلے کےلیے ٹکٹ کے ساتھ ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ بھی دکھانا ہوگا۔قومی کرکٹ ٹیم دو اسپنرز اور تین تیز گیند بازوں کے ساتھ میدان میں اترے گی۔ فاسٹ بالر حارث رؤف،حسن علی، شاہین آفریدی نیوزی لینڈ کی وکٹیں اڑانے کو تیار ہیں۔اسپنرعثمان قادراور شاداب خان نیوزی لینڈ کے لیے خطرناک ہتھیار ثابت ہوسکتے ہیں۔ بابراعظم، فخرزمان، محمد رضوان بھی بڑا اسکور کرنے کےلیے پرعزم ہیں۔ بابراعظم کو نان ریگولر اسپنر...

ڈی آر ایس ٹیکنالوجی نہ ہونے کی وجہ سے یہ سیریز آئی سی سی ورلڈ سیریز کا حصہ نہیں ہے۔ اسے عام سیریز قرار دیا گیا ہے۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان مجموعی طور پر ایک سو سات ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلے جا چکے ہیں۔قومی ٹیم نے55جیتے اور اڑتالیس میں نیوزی لینڈ کامیاب رہی، ایک برابر جبکہ تین منسوخ ہوئے۔قومی سرزمین پر دونوں ٹیموں کے درمیان بیس ون ڈے انٹرنیشنل کھیلے گئے ہیں۔ پاکستان نے سترہ میں کامیابی سمیٹی تین میں شکست کی خفت اٹھانا...

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان اب تک اکیس ون ڈے سیریز کھیلی جاچکی ہے۔ پاکستان میں صرف چھ میں کامیابی حاصل کی۔ مہمان ٹیم نے بارہ جیتی، جبکہ تین برابر رہی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیوزی لینڈ کے وکٹ کیپر بلے باز ٹام بلنڈل پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہرBlundell ruled out of Pakistan ODIs | Mitchell to join squad
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈکپ ذہن میں فی الحال نیوزی لینڈ کیخلاف جیتنا ہے: بابراعظمWith the T20 World Cup in mind, it's time to win against New Zealand: Babar Azam
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاک نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز کی تیاریاں۔۔سکیورٹی کیلئے آرمی اور رینجرز طلبپاک آرمی اور رینجرز کے دستے لاہور اور راولپنڈی تعینات ہونگے۔کیویزکرکٹ ٹیم کے کھلاڑی چارٹرڈفلائٹ کے ذریعے پاکستان پہنچی ہے، پاکستانی ٹیم بھی اسلام آباد پہنچ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی سکیورٹی کیلئے آرمی اور رینجرز طلب کرنے کا فیصلہلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کی سکیورٹی کیلئے پنجاب کابینہ نے آرمی اور رینجرز طلب کرنے کی منظوری دے دی ۔ نجی ٹی وی 24 نیوز کے مطابق 🤣🤣🤣
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے کے لیے 12 رکنی اسکواڈ کا اعلاننیوزی لینڈ کےخلاف پہلےون ڈےکےلیے 12 رکنی اسکواڈ کااعلان Pakistan Announce Member Squad NewZealand Series BLACKCAPS a TheRealPCB PakvsNZ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے کیلیے قومی ٹیم کا اعلان - ایکسپریس اردو3 میچز پر مشتمل ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کا پہلا میچ جمعے کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا Ya teen match ni jeet sakti
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »