دعا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 71 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مصائب و آلام میں جائے پناہ ’’خدائے عزوجل کے نزدیک اہل زمین کے تمام اعمال میں محبوب ترین دعا ہے۔‘‘

قرآن مجید میں اﷲ رب العزت اپنے بندوں کو متوجہ کرتے ہوئے اس امر کا یقین دلاتا ہے، مفہوم: ’’جب کوئی مجھے پکارتا ہے تو میں جواب دیتا ہوں۔‘‘ ’’اور تمہارا رب کہتا ہے مجھ کو پکارو تاکہ پہنچوں تمہاری پکار کو۔‘‘

’’دعا مانگو اﷲ سے ڈرتے ہوئے اور امید رکھتے ہوئے۔‘‘ گویا دعا اﷲ سے راز و نیاز کا ذریعہ ہے۔ ہادی برحق رسول خدا ﷺ ارشاد فرماتے ہیں کہ دعا مومن کا ہتھیار ہے۔ ایک اور جگہ ارشاد فرمایا: عاجز ترین شخص وہ ہے جو دعا سے عاجز ہو۔ باب مدینۃ العلم امیر المومنین حضرت علی کرم اﷲ وجہہ کا فرمان ہے: ’’خدائے عزوجل کے نزدیک اہل زمین کے تمام اعمال میں محبوب ترین دعا ہے۔‘‘

امام زین العابدینؓ ان ہستیوں میں شامل ہیں کہ انہیں عبادت گزاروں کی زینت کہا گیا۔ آپؓ کی تعلیم کردہ دعائیں گناہ گار انسانوں کے لیے درس ہدایت کا بہترین اور موثر ترین ذریعہ ہیں۔ یہ دعائیں فکر انسان کو پرواز کا طریقہ سکھاتی ہیں اور عقل انسانی کو شعور و ادراک کی دولت عطا کرتی ہے۔ یہ دعائیں بندگانِ خدا کے لیے موعظہ و ہدایت ہیں جن کو سمجھنے والا دانائے راز، عارف اور صاحب بصیرت بن جاتا ہے۔

یہ سب تیری طرف سے انعام و احسان ہے اور میں ان تمام واقعات کے باوجود تیری معصیتوں میں ہمہ تن منہمک رہا۔ میری بد اعمالیوں نے تجھے اپنے احسانات کی تکمیل سے روکا نہیں اور نہ تیرا فضل و احسان مجھے ان کاموں سے جو تیری ناراضی کا باعث ہیں باز رکھ سکا اور جو کچھ تُو کرے اس کی بابت تجھ سے پوچھ گچھ نہیں ہو سکتی۔

اس لیے کہ یہ تیری تونگری و وسعت کے مقابلے میں دشوار اور تیری قدرت کے آگے کوئی مشکل کام نہیں ہے اور تُو ہر چیز پر قادر ہے لہذا تو اپنی رحمت اور دائمی توفیق سے مجھے بہرہ مند فرما کہ جسے زینہ قرار دے کر تیری رضا مندی کی سطح پر بلند ہوسکوں اور اس کے ذریعے تیرے عذاب سے محفوظ رہوں۔ اے تمام رحم کرنے والوں میں سب سے بڑھ کر رحم کرنے والے!‘‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کے پہاڑوں میں اونٹوں کے مجسمے دنیا میں ’قدیم ترین‘ - BBC News اردوسعودی عرب کے پہاڑوں میں اونٹوں کے تراشے گئے مجسموں کے بارے میں ماہرین کہتے ہیں کہ یہ دیگر قدیم تعمیرات مثلاً برطانیہ میں سٹون ہینج (پانچ ہزار سال قدیم) اور اہرامِ مصر (ساڑھے چار ہزار سال قدیم) سے بھی پرانے ہیں ہمیں یہ مت بتاٶ۔ ہمیں یہ بتاٶ کہ سعودی عرب کا دماغ کیسے خراب ہوا کہ اسراٸیل کا ڈیفنس سسٹم خرید رہا ہے اور 1 ٹریلین کا دانہ ڈانہ ہے Bilateral Trade کے نام سے True ⭐️ Don’t let the Taliban know about this 😂
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

فحش فلموں کے کیس میں گرفتار راج کندرا کے خلاف چارج شیٹ عدالت میں پیش12:36 PM, 16 Sep, 2021, انٹرٹینمینٹ, ممبئی : فحش فلموں کے کیس میں شلپا سیٹھی کے شوہر راج کندرا پر چارج شیٹ عدالت میں پیش کردی گئی ۔ چارج شیٹ پندرہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آسٹریلیا سڈنی میں کورونا وائرس کیسز میں کمی کے باعث کرفیو میں نرمیآسٹریلیا کی ریاست نیو ساتھ ویلز کے دارالحکومت سڈنی میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں کرفیو میں نرمی کا فیصلہ کیا گیا ہے ، یہ فیصلہ کورونا کیسز
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے 7 جوان شہید - ایکسپریس اردوفائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گرد بھی ہلاک ہوگئے۔ Ina Lillah wa ina alaihi rajiun Allah pak Jannat Naseeb krn ameen انا للہ وانا الیہ راجعون
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغان طالبان رہنما ملا برادر دنیا کے بااثر ترین افراد کی فہرست میں شامل - ایکسپریس اردوملا برادر اخوند انتہائی نرم مزاج اور فیصلہ ساز شخصیت ہیں، طالبان رہنما اس وقت بڑی طاقتوں کو تخفیف اسلحہ کی طرف قدم اٹھانا چاہیے۔ جنگ اور اسلحے کی دوڑ سیے دنیا میں بھوک افلاس اور انصافی بڑی ہے۔ اور وسائل کی تقسیم کے نظام اس طرح وضع کرنا چاہیے۔ کہ ملکی و معاشرتی جرائم کے حساب سے وسائل کم و ذیادہ ہوں۔ حقائق پر مبنی ہوں۔ ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دیر لوئرمیں جنازے پر فائرنگ کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک، دس زخمی - ایکسپریس اردوجاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹراسپتال تیمر گرہ منتقل کردیا گیا ہے، پولیس 15 halak 40 zakhmi طورمنگ میں جنازے کے دوران فائرنگ میں جماعت اسلامی کے رہنما اور سابق چئیرمین ملک شیرین اکبر، اس کا بھائی اور 2 بھتیجے,جان بحق.. انا للہ و انا الیہ راجعون
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »