نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو کا اہم بیان جاری!

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو کا اہم بیان جاری! ARYNewsUrdu

ولنگٹن: نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو ‘ڈیوڈ وائٹ’ کا کہنا ہے کہ ٹیم کی محفوظ روانگی کے انتظامات میں مدد پر پاکستان کرکٹ بورڈ کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

اپنے ایک بیان میں ڈیوڈ وائٹ نے کہا یہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے لیے بہت مشکل وقت ہے، نیوزی لینڈکی کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان کی بہت منتظر تھی، جمعے کو سب کچھ بدل گیا، ایڈوائزری بدلی اور تھریٹ لیول بدلا، نیوزی لینڈ کی حکومت نے مخصوص اور مصدقہ خطرے کی پیشگوئی کی۔ ان کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کے سیکیورٹی کنسلٹنٹس نے ایڈوائزی کی تصدیق کی، دیگر آزاد ذرائع نے بھی موصول تھریٹ ایڈوائزری کی حمایت کی، تھریٹ کی عمومی نوعیت سے فوری پی سی بی کو آگاہ کیا گیا۔

نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو نے بتایا کہ تھریٹ ایڈوائزری کی مخصوص تفصیلات افشا نہیں کی جاسکتیں، ایڈوائززی کے بعد دورہ ختم کرنے کے علاوہ کوئی چارہ نہ تھا، ہم نے فیصلے سے قبل نیوزی لینڈ میں حکام سے کئی بارمشاورت کی، مشاورت کے بعد ہم نے ذمہ دارانہ لائحہ عمل اختیر کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Shame on NZ

نیوزی لینڈ روگاے

نیوزی لینڈ ڈرگے😅😅😅😅 نیوزی لینڈ ڈرگے😂😂😂😂 ابوکو بلاؤ لیجاے👍👍👍👍

Link👉

🙄🙄🙄

ShameOnBlackCaps PakistanZindabad

There is no Security issue in Pakistan we are enjoying our tour . What was the New Zealand captain saying on 16-09-2021? PAKvNZ NewZealandCricket NewZealand PakvsNz Pakistan blackcaps

لعنت ہے تم پر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک نیوزی لینڈ سیریز : عمران خان کا نیوزی لینڈ کی وزیراعظم سے رابطہاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے رابطے میں نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نے احتیاطی طورپر نیوزی لینڈ ٹیم کا دورہ ملتوی کرنے کی استدعا کردی Pakistan should never play cricket with New Zealand again It is wrong decision of New Zealand. Pakistan is safe country.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک نیوزی لینڈ سیریز : عمران خان کا نیوزی لینڈ کی وزیراعظم سے رابطہوزیراعظم عمران خان سے رابطے میں نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے احتیاطی طورپر نیوزی لینڈ ٹیم کا دورہ ملتوی کرنے کی استدعا کردی۔ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Paa Tarley. See you black caps on 26th october. Be ready Rozana Hazaro logo ko Afghanistan sy Pakistan ma 'Visa Free' intry dety ho, Toh yehi hoga security Threats toh ha Pakistan bhar ma rozana Bomb blast or army py attacks ho rehy ha, Par DHA Generals Or Niazi Government ko is sy koi fark nhi parhta or do Visa Free intry Pakistan ma!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شعیب اختر کا نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے بائیکاٹ کا مطالبہتفصیل پڑھیں ShoaibAkhtar NewZealand PCB PakistanIsSafeForCricket PakistanZindabad NeoNewsHD
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ منسوخ کرنے سے پاکستان کو کتنا نقصان ہوا؟تفصیل پڑھیں NewZealand NewZealandCricket PCB Pakistansafecountry PakistanZindabad NeoNewsHD ☹️ہمیں نیوزی لینڈ بھی اچھا نہیں ملا وزیراعظم
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کے سکیورٹی خدشات کے باعث کرکٹ سیریز منسوخ - BBC News اردونیوزی لینڈ کی ٹیم کی جانب سے ایک بیان کے مطابق یہ فیصلہ پاکستان کے حوالے سے نیوزی لینڈ کی حکومت کی طرف سے خطرے کی پیش گوئی اور پاکستان میں موجود سکیورٹی مشیروں کے مشورے پر لیا گیا۔ بہت مایوس کن فیصلہ جس کی ھم سب پاکستانی شدید مزمت کرتے ہیں۔ UnfreezeAfghanMoney دا هیشټګ درسره ریټویټ کړئ BREAKING India is behind cancelation of Pakistan NewZealand series Big amount and IPL long term contract offer to Newzealand player and board Officials Pakistan is safest country for Sports ICC quietness is a criminal offence PakNZ ImranKhanPTI OfficialDGISPR
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دورہ پاکستان منسوخ کرنے کے بعد نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا بیان بھی سامنے آ گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )نیوزی لینڈ نے پاکستان کے ساتھ سیریز پہلے ون ڈے میچ سے چند لمحے قبل سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر منسوخ کرنے کا اعلان کر دیاہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »