نیوزی لینڈ پہنچنے والے بھارتی کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا لیکن پھر وہ قرنطینہ سے فرار ہوکر شاپنگ کرنے نکل گیا افراتفری مچادی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیوزی لینڈ پہنچنے والے بھارتی کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا، لیکن پھر وہ قرنطینہ سے فرار ہوکر شاپنگ کرنے نکل گیا، افراتفری مچادی

مطابق یہ 32سالہ شخص کچھ عرصہ بھارت میں گزار کر واپس نیوزی لینڈ پہنچا تھا جہاں اس کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ کیا گیا جو مثبت آیا اور اسے قرنطینہ مرکز بھیج دیا گیا۔ مریض نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ کے قرنطینہ سنٹر میں تھا جہاں چار روز گزارنے کے بعد وہ فرار ہو گیا۔

رپورٹ کے مطابق اس شخص کے قرنطینہ سنٹر سے فرار ہونے پر آکلینڈ کی سرکاری مشینری میں ہلچل مچ گئی اور پورے شہر میں اس کی ڈھنڈیا پڑ گئی۔ کئی گھنٹے کی تگ و دو کے بعد بالآخر یہ شخص ایک شاپنگ مال میں شاپنگ کرتا ہوا پکڑا گیا۔ جب اس سے پوچھ گچھ کی گئی تو اس نے بتایا کہ وہ شاپنگ کرنے کے لیے قرنطینہ سنٹر سے نکلا تھا۔ نیوزی لینڈ کے وزیرصحت کرس ہپکنز نے اس آدمی کو بلا کا خودغرض قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صوفی ڈیوائن نیوزی لینڈ ویمن ٹیم کی کپتان مقرر‏نیوزی لینڈ کرکٹ نےصوفی ڈیوائن کو ویمن ٹیم کی مستقل کپتان مقرر کر کےسابق کپتان ایمی سیٹرتھ ویٹ کوان کےساتھ نائب کپتان مقرر کیاہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چینی مین لینڈ سے نوول کروناوائرس کے 9نئے مصدقہ کیسز رپورٹتمام لوگ باہر سے آئےبیجنگ(شِنہوا)چینی صحت حکام نے جمعرات کے روز کہا ہے کہ انہیں چینی مین لینڈپر بدھ کو نوول کرونا وائرس کے 9مصدقہ کیسز کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں اور یہ تمام درآمد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:سہراب گوٹھ پر فائرنگ،اسسٹنٹ کمشنر ان لینڈ ریونیو سروسز زخمی،کراچی:سہراب گوٹھ پر فائرنگ،اسسٹنٹ کمشنر ان لینڈ ریونیو سروسز زخمی، SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بھارت میں لاپرواہی کی بدترین مثال، کرونا مریض کی لاش کسی اور خاندان کے حوالےریاست مہاراشٹر میں بھالچندر گائیکواڑ نامی معذور اور معمر شخص کو کرونا وائرس کا ٹیسٹ پازیٹو آنے کے بعد مقامی اسپتال میں داخل کروایا گیا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت، 8 پولیس اہلکاروں کا قاتل مندر سے گرفتاربھارتی ریاست اترپردیش میں 8 پولیس اہلکاروں کو انتہائی بےدردی سے قتل کرنے والے ملزم’ وکاس دوبے ‘کو ریاست مدھیہ پردیش کے ایک مندر سے گرفتار کرلیا گیاہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس نے 61زندگیاں ختم کردیںکورونا وائرس کی عالمی جان لیوا وبا نے پاکستان میں گزشتہ24گھنٹوں میں 61افراد کو موت کے منہ میں دھکیل دیا، ملک میں اب تک مجموعی طور پر 4ہزار 983اموات ہوچکی ہیں۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »