گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس نے 61زندگیاں ختم کردیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس کی عالمی جان لیوا وبا نے پاکستان میں گزشتہ24گھنٹوں میں 61افراد کو موت کے منہ میں دھکیل دیا، ملک میں اب تک مجموعی طور پر 4ہزار 983اموات ہوچکی ہیں۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19

اس حوالے سے این سی اوسی کی جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ملک میں24گھنٹےکے دوران کورونا کے3ہزار359کیسز رپورٹ ہوئے، پاکستان کے مختلف اسپتالوں اور قرنطینہ مراکز میں کورونا کے90ہزار594مریض زیرعلاج ہیں جبکہ کورونا سے صحت یاب افراد کی تعداد ایک لاکھ45ہزار311ہوگئی ہے۔

صوبہ سندھ میں اب تک کورونا کے99ہزار362کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں، پنجاب میں تاحال کورونا کے84ہزار587کیسز ، خیبر پختونخوا29ہزار52 اور بلوچستان میں11ہزار52کیسز رپورٹ ہوچکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سربیا: کورونا وائرس کے باعث کرفیو کے نفاذ پر احتجاج، پارلیمنٹ پر چڑھائیسربیا: کورونا وائرس کے باعث کرفیو کے نفاذ پر احتجاج، پارلیمنٹ پر چڑھائی Coronavirus Serbia
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سربیا: کورونا وائرس کے باعث کرفیو کے نفاذ پر احتجاج، پارلیمنٹ پر چڑھائی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لاہور: کورونا وبا کے دوران عیدالاضحی کیلئے مویشی منڈیوں کے قیام کی تیاریاں شروعلاہور: (دنیا نیوز) لاہور میں کورونا وبا کے دوران عیدالاضحی کیلئے مویشی منڈیوں کے قیام کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ طبی ماہرین نے کہا ہے کہ منڈیوں کے قیام سے ایک بار پھر کورونا کے پھیلاؤ میں تیزی کا خدشہ ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سرحد رورل سپورٹ پروگرام کے تحت کورونا تشخیصی کٹس خیبر پختونخوا کے حوالے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

3 روز کے دوران سندھ پولیس کے مزید 215 اہلکار کورونا کا شکار - ایکسپریس اردواب تک پولیس پولیس کے 1885 کےقریب افسران اور اہلکار کورونا سے متاثر ہوئے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کے باعث تعطیلات ، اسکول فیسوں کے حوالے سے بڑا اعلانپشاور: خیبرپختونخوا پرائیویٹ اسکولز ریگولیٹری اتھارٹی کا کہنا ہے کہ نجی تعلیمی ادارے کورونا کے باعث چھٹیوں میں 10 فیصد کم فیس لیں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »