نیند کے دوران کمرے میں مدھم روشنی کا استعمال بھی صحت کیلئے نقصان دہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحقیق میں رات کے وقت نیند اور کمرے میں روشنی سے صحت پر مرتب ہونے والے اثرات کا جائزہ لیا گیا تھا۔

تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ کمرے میں کسی بھی قسم کی روشنی سے درمیانی عمر کے افراد میں موٹاپے، ذیابیطس اور ہائی بلڈ پریشر جیسے امراض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

محققین نے بتایا کہ موجودہ عہد میں دن کے 24 گھنٹے روشنی کے مصنوعی ذرائع دستیاب ہوتے ہیں اور ایسا نظر آتا ہے کہ بہت معمولی روشنی بھی ہمارے جسم کے ردعمل پر نمایاں اثرات مرتب کرسکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری ایک سابقہ تحقیق میں دریافت کیا گیا تھا کہ محض ایک رات مدھم روشنی میں سونا بھی جوان اور صحت مند افراد کے بلڈ گلوکوز کی سطح اور دل کی دھڑکن کی رفتار کو بڑھا دیتا ہے۔

اس تحقیق میں 552 مردوں اور خواتین کو شامل کیا گیا تھا اور 7 دن تک ٹریکنگ ڈیوائسز سے ان کے روزمرہ کے معمولات کا ڈیٹا اکٹھا کیا گیا۔ڈیٹا سے معلوم ہوا کہ 50 فیصد سے کم افراد ہی مکمل تاریکی میں سونے کے عادی تھے۔ محققین نے دریافت کیا کہ مدھم روشنی میں سونے سے ہائی بلڈ پریشر سے متاثر ہونے کا امکان 74 فیصد، موٹاپے کا 82 فیصد اور ذیابیطس کا 100 فیصد تک بڑھ جاتا ہے۔محققین نے بتایا کہ ہم نے رات کے وقت تیز روشنی میں رہنے اور موٹاپے و ذیابیطس کی زیادہ شرح کے درمیان مضبوط تعلق کو دریافت کیا ہے، جس کی تصدیق مستقبل میں مزید تحقیق سے کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے الیکٹرک کا رات کے اوقات میں گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کا اعلانکے الیکٹرک کا رات کے اوقات میں گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کا اعلان arynewsurdu Ye kb hua🤔🤔🤔🤔🤔 BBhuttoZardari yarr app kuch kr saktay hai KElectricPk ki is kamenay pun ka , ya app ko bhi in k sath duayoon mai yaad rakhay Hamary area ma Ary news band ha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

: تحریک انصاف کے جلسے کے پیش نظر اسلام آباد میں سیکیورٹی ریڈ الرٹ کردیاسلام آباد: تحریک انصاف کے جلسے کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی ریڈ الرٹ کردی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق انسپکٹر جنرل اسلام آباد پولیس ڈاکٹر اکبر ناصر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جون کے مہینے میں مہنگائی کی شرح میں 22 فیصد اضافہ - ایکسپریس اردوگزشتہ سال کی نسبت رواں سال مہنگائی میں 12 فیصد اضافہ ہوا، رپورٹ مزید پڑھیں: ExpressNews فقیہہِ شہر سے مے کا جواز کیا پوچھیں... کہ چاندنی کو بھی حضرت حرام کہتے ہیں ― فیض احمد فیضتمہیں ہم یاد آئیں گے۔۔۔۔ زمانے بیت جانے دو۔۔۔۔ ishqdeer نیوٹرلز کو مبارک ھو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی:لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ علاقوں میں دن کے بعد رات میں بھی بجلی بندحکومتی دعوؤں کے باوجود کراچی میں دن کے بعد رات کے اوقات میں بھی غیر اعلانی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ ختم نہ ہو سکا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی ریلی کے راستے میں عمران خان کے خلاف بینرز آویزاںاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی ریلی کے راستے میں عمران خان کے خلاف بیانات پر مبنی بینرز آویزاں کردئیے گئے۔ بینظیر کی تصویروں سے لے کر عمران خان کے خلاف بینرز تک شریف خاندان نے ہمیشہ ثابت کیا کہ وہ ہیرا منڈی کی پیداوار ہیں حقیقت کو جھٹلایا نہیں جا سکتا کیا عوام کو انکا اصل اور گھناؤنا چہرہ دکھانا جرم ہے آسمان پہ تھوکا منہ پہ ہی گرتا ہے انشااللہ تمُ سب نا مراد ہی رہو گے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سستی بجلی کی جانب بڑا قدم، نیپرا کے مقابلے میں سیپرا کے قیام کا مسودہ تیارسستی بجلی کی جانب بڑا قدم، نیپرا کے مقابلے میں سیپرا کے قیام کا مسودہ تیار ARYNewsUrdu Ik aur khana wla aa gye sepra کرپشن کا نیا مسودہ تیار اب یہ بھینچود پھر چونا لگائیں گے نیوٹرل ان بیغیرتوں کا ساتھی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »