نینتھارا نے ایٹلی کمار سے ناراضی کی خبروں پر خاموشی توڑدی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

ساؤتھ انڈین فلموں میں معروف اداکارہ نینتھارا نے ’جوان‘ کے ہدایت کار ایٹلی کمار سے ناراضی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔

بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ میں نینتھارا میں مرکزی کردار ادا کیا جبکہ دپیکا پڈوکون نے کیمیو کردار نبھایا، دیگر کاسٹ میں وجے سیتھوپتی، یوگی بابو، ثنیا ملہوترا، پریا مانی شامل تھے۔یہ پڑھیں: ’فون توڑ دوں گی‘ نینتھارا غصے میں آگئیں بھارتی میڈیا پر گزشتہ دنوں یہ خبریں گردش کررہی تھیں کہ فلم جوان سے اپنا ڈیبیو دینے والی اداکارہ نینتھارا ہدایت کار ایٹلی کمار سے ناراض ہیں۔

نینتھارا کی ناراضی کی وجہ یہ سامنے آئی تھی کہ دپیکا پڈوکون کے کردار کو اس طرح پیش کیا گیا جیسے یہ شاہ رخ اور دپیکا کی فلم ہو، حالانکہ ایسا نہیں تھا۔تاہم اب نینتھارا اور ایٹلی کمار کی ناراضی کی افواہیں دم توڑ گئی ہیں کیونکہ انہوں نے ہدایت کار ایٹلی کمار کے ساتھ اپنی کچھ تصاویر شیئر کیں اور انسٹا اسٹوری کے کیپشن میں انہیں سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ ’مجھے آپ پر فخر ہے۔‘

واضح رہے کہ نینتھارا فلم’جوان‘میں اپنی شادار پرفارمنس کے بعد بالی ووڈ میں چھا گئی ہیں اور انہیں آج کل بھارتی میڈیا کی بھی خصوصی توجہ حاصل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلم ’جوان‘ : نینتھارا کو ناراضگی کے باوجود ایٹلی پر فخر کیوں؟نینتھارا کا ایٹلی پر فخر کرنا کئی سوالات کو جنم دے رہا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ننشیا اور پنجاب حکومت کے درمیان 2 معاہدے طے پاگئےساہیوال، بہاولپور، ووژونگ، زونگ وئی کوسسٹر سٹیز قراردینے کی دستاویزات پر دستخط کئے گئے، پنجاب حکومت کی طرف سے ایس ایم تنویر نے معاہدوں پر دستخط کئے، جبکہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ننشیا اور پنجاب حکومت کے درمیان 2 معاہدے طے پاگئےساہیوال، بہاولپور، ووژونگ، زونگ وئی کوسسٹر سٹیز قراردینے کی دستاویزات پر دستخط کئے گئے، پنجاب حکومت کی طرف سے ایس ایم تنویر نے معاہدوں پر دستخط کئے، جبکہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پرائیوسی کے تحفظ میں ناکامی آئرلینڈ نے ٹک ٹاک پر کروڑوں ڈالر کا جرمانہ عائد کردیاڈبلن (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئرلینڈ کے ڈیٹا پروٹیکشن کمیشن نے بچوں کی پرائیویسی کے تحفظ میں ناکامی پر ٹک ٹاک پر 36 کروڑ ڈالرز سے زائد کا جرمانہ عائد کر دیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فلم ’جوان‘: دیپیکا پڈوکون نے نینتھارا کا کیریئرختم کردیا؟نینتھارا کا ماننا ہے فلم کی کامیابی کے بعد دیپیکا پڈوکون کو زیادہ پیار اور توجہ مل رہی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کینیڈا کی جانب سے بھارت کی ٹریول ایڈوائزری مستردکینیڈا نے بھارتی حکومت کی جانب سے کینیڈا میں مقیم بھارتی شہریوں کیلئے جاری کی گئی ٹریول ایڈوائزری کو مسترد کردیا۔کینیڈا کی پبلک سیفٹی منسٹری نے بھارت کی جانب
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »