ننشیا اور پنجاب حکومت کے درمیان 2 معاہدے طے پاگئے

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ساہیوال، بہاولپور، ووژونگ، زونگ وئی کوسسٹر سٹیز قراردینے کی دستاویزات پر دستخط کئے گئے، پنجاب حکومت کی طرف سے ایس ایم تنویر نے معاہدوں پر دستخط کئے، جبکہ

ساہیوال و بہاولپورکے چینی شہروں سے روابط بر قرار رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔ معاہدوں کے تحت باہمی افہام و تفہیم بڑھانے کے ساتھ ساتھ وفود کے تبادلوں اور تعاون کو فروغ دیا جائے گا، سسٹر سٹیز معیشت اور تجارت، سائنس اور ٹیکنالوجی میں باہمی معاونت کریں گے۔ سسٹر سٹیز تعلیم، زراعت، ہیلتھ، ثقافت اور سیاحت کے فروغ کیلئے تعاون کریں گے، جبکہ سسٹر سٹیز کے سرکردہ حکام اور متعلقہ

محکمے باہمی دورے اور مہارتوں کا تبادلہ کریں گے، دوستانہ تعلقات کو فروغ دینے کیلئے تمام شعبوں میں اشتراک کار کیا جائے گا جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے معاہدہ کا خیرمقدم بھی کیا ہے۔ محسن نقوی نے معاہدے کو پاک چین تعلقات کے حوالے سے خوش آئند قرار دیتے ہوئے ننشیا کے پارٹی سیکرٹری اور اعلیٰ حکام کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اس معاہدے کے ثمرات سے پنجاب کے عوام مستفید ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر پنجاب حکومت کے وفد کا ینسچوان کے آبپاشی و زرعی نظام کا دورہوزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر پنجاب حکومت کے وفد کا ینسچوان کے آبپاشی و زرعی نظام کا دورہ صوبائی وزراء نے ننشیا یونیورسٹی کے سکول آف ایگریکلچر کا بھی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا ننشیا میڈیکل یونیورسٹی کا دورہنگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ننشیا میڈیکل یونیورسٹی کا دورہ کیا ہے۔ ننشیا میڈیکل یونیورسٹی  کے وائس چانسلر اور فیکلٹی کے سینئر ڈاکٹرز نے ننشیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین اور پاکستان کی مشترکہ فضائی مشقیں شروع شاندار خبرآگئیلانژو(شِنہوا)چین اور پاکستان نے پیرکو چینی سرزمین پر مشترکہ فضائی تربیتی مشق کا آغاز کیا جس کا مقصد دونوں افوج کے درمیان تربیت اور ہم آہنگی کو مزید فروغ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر پنجاب حکومت کے وفد کا چائنہ فرسٹ ڈیپ پراسیسنگ انٹرپیرز اور ینسچوان شہر کے ون ونڈو سسٹم کا 4 گھنٹے تفصیلی دورہ کیاوزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر پنجاب حکومت کے وفد کا دودھ کی جدید پراسیسنگ فیکٹری اور ینسچوان کے سٹیٹ آف دی آرٹ ون ونڈو سسٹم کا دورہ وفد میں صوبائی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد:ترجمان دفترخارجہ کی ہفتہ وار نیوز بریفنگ جاریاسلام آباد:ترجمان دفترخارجہ کی ہفتہ وار نیوز بریفنگ نگران وزیر اعظم اور ایرانی صدر کے درمیان نیویارک میں ملاقات ہوئی، ترجمان نگران وزیر اعظم آج موسمیاتی تبدیلی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »