نیشنل ٹی 20 کپ: بلوچستان نے سنسنی خیز میچ کے بعد سینٹرل پنجاب کو پچھاڑ دیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (ویب ڈیسک) ملتان میں کھیلے جانے والے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے 12 ویں میچ میں بلوچستان نے سنسنی خیز میچ کے بعد سینٹرل پنجاب کو 3 رنز سے پچھاڑ دیا۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 168 رنز بنائے، مسلسل دوسرے میچ میں اوپنر امام الحق نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا، انہوں نے 55 گیندوں پر 80سکور بنائے، دیگر کھلاڑیوں میں اویس ضیاء 36، حارث سہیل 23، رنز بنا کر نمایاں رہے، دیگر کوئی بھی کھلاڑی قابل ذکر کارکردگی نہ دکھا سکا۔ احسان عادل نے تین شکار کیے، ظفر گوہر کے حصے میں دو وکٹیں آئیں۔

ہدف کے تعاقب میں سینٹرل پنجاب کی ٹیم 165 رنز پر ہمت ہار بیٹھی، عبد اللہ شفیق نے ایک مرتبہ پھر شانار کارکردگی دکھائی تاہم ٹیم کی فتح میں کردار ادا نہ کر سکی، ون ڈاؤن بیٹسمین 54 رنز کیساتھ نمایاں رہے، دیگر بیٹسمینوں میں کامران اکمل 25، عابد علی 19، رضوان حسین 22، ظفر گوہر 32 رنز بنا سکے۔ عمر گل نے چار شکار کیے جبکہ یاسر شاہ نے تین کھلاڑیوں کو پویلین بھیجا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی سی بی نے آئی سی سی پینلز کے لیے میچ آفیشلز نامزد کردئیےپی سی بی نے آئی سی سی پینلز کے لیے میچ آفیشلز نامزد کردئیے مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PCB
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: سماجی دوری کے ضابطوں کے ساتھ عمرہ بحال - BBC News اردوسعودی حکومت کے مطابق عمرے کی بحالی تین مرحلوں میں کی جا رہی ہے اور پہلے مرحلے میں روزانہ 6000 افراد کو عمرہ ادا کرنے کی اجازت دی جائے گی۔ پہنچ کر 3دن کا کورنٹئن ہوگا جو ایک بار عمرہ کر لے گا وہ اگلے 14 دن حرم میں داخل نہیں ہو سکے گا۔ کسی تبرکات کو بوسہ نہیں دے سکتے۔ حرم میں ۳ گھنٹے سے زیادہ نہیں رک سکتے اور عمرہ کی قیمت دوگنا ۔۔ وغیرہ وغیرہ بہتر ہے نیت کرلیں اور زندہ رہے تو کورونا کے بعد عمرہ کریں ۔ Allah ho Akbar that's right it's all just really amazing after seven months it's all just resumes.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے 390نئے کیسز کی تصدیقریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن )سعودی عرب میں کورونا کے390 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ ریاض سے جاری ترجمان وزارت صحت کے بیان کے مطابق سعودی عرب میں کورونا مریضوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: ویڈیو وائرل ہونے کے بعد خاتون کے خلاف پولیس کی کارروائیسعودی عرب میں انٹرنیٹ پر ایک وائرل ویڈیو میں خاتون نے نازیبا زبان استعمال کی ہے جس پر پولیس نے ان کے خلاف کارروائی شروع کر دی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہیمبرگ کے ایک سیناگوگ کے سامنے یہودی طالبعلم پر حملہجرمنی کے بندرگاہی شہر ہیمبرگ میں قائم یہودیوں کی ایک عبادت گاہ کے سامنے اتوار کو ایک یہودی طالب علم حملے کے نتیجے میں شدید زخمی ہو گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی جانب سے تعمیراتی پیکیج کے اعلان کے مثبت اثرات نمایاں ہونے لگےاسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے تعمیراتی پیکیج کے اعلان کے مثبت اثرات نمایاں ہونے لگے ، سیمنٹ کی فروخت اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ARYNEWSOFFICIAL کن پر؟ ٹھیکیداروں پر؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »