سعودی عرب: ویڈیو وائرل ہونے کے بعد خاتون کے خلاف پولیس کی کارروائی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب: ویڈیو وائرل ہونے کے بعد خاتون کے خلاف پولیس کی کارروائی ARYNewsUrdu

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریاض پولیس نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں ایک خاتون کی جانب سے نازیبا زبان استعمال کی گئی، جس پر مذکورہ خاتون کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا آغاز کیا گیا ہے۔

ریاض پولیس کے معاون ترجمان کا کہنا تھا کہ ویڈیو میں نازیبا زبان استعمال اور دشنام طرازی کرنے والی خاتون کی شناخت بھی ہو گئی ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس ترجمان نے بیان میں کہا کہ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو پر انفارمیشن کرائمز کے انسداد کا قانون لاگو ہوگا، سیکورٹی فورس کے ماہرین نے یہ بھی معلوم کر لیا ہے کہ ویڈیو کس نے سوشل میڈیا پر شیئر کی۔پولیس کے معاون ترجمان خالد الکریدیس نے بتایا کہ ویڈیو شیئر کرنے والی سعودی خاتون کی عمر چالیس کے قریب ہے، خاتون کے خلاف نازیبا زبان کے استعمال پر فوج داری عدالت قانون کے مطابق کارروائی کرے...

یاد رہے کہ مئی میں بھی سوشل میڈیا پر سیکورٹی فورسز کے خلاف پروپیگنڈا کرنے اور غلط زبان استعمال کرنے پر ایک مقامی شہری کے خلاف پولیس نے ایکشن لیتے ہوئے اسے گرفتار کر لیا تھا، پولیس ترجمان کا کہنا تھا کہ شہری نے سوشل میڈیا پر قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہل کاروں کے لیے غیر مناسب زبان استعمال کی اور ویڈیو بنا کر انٹرنیٹ پر شیئر کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے 390نئے کیسز کی تصدیقریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن )سعودی عرب میں کورونا کے390 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ ریاض سے جاری ترجمان وزارت صحت کے بیان کے مطابق سعودی عرب میں کورونا مریضوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں گاڑی چلانے والے ہوجائیں ہوشیار!سعودی عرب میں گاڑی چلانے والے ہوجائیں ہوشیار! ARYNewsUrdu ہمت توڑنے والی خبر ARYNEWSOFFICIAL Follow back
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے390 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی، سعودی عربسعودی عرب میں کورونا کے390 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ ریاض سے جاری ترجمان وزارت صحت کے بیان کے مطابق سعودی عرب میں کورونا مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 36 ہزار 387 ہوگئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: پانچ مقامات جہاں پارکنگ پر جرمانہ ہوگاسعودی عرب میں ایسے پانچ مقامات کی نشان دہی کر دی گئی ہے جہاں پارکنگ پر جرمانہ کیا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کتنے ملکی اور غیرملکی ملازمت سے فارغ کیے گئے؟ریاض: سعودی محکمہ شماریات نے کہا ہے کہ رواں سال کی سہ ماہی کے دوران ملازمت سے فارغ ہونے والے ملکیوں کی تعداد 1 لاکھ 16 ہزار جبکہ غیرملکیوں کی تعداد 2 لاکھ 84 ہزار ریکارڈ کی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب اور ترکی کا شدید جھگڑا سعودی عرب نے اپنے شہریوں کو ترک اشیاء کا بائیکاٹ کرنے کا کہہ دیاریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب نے ترک صدر رجب طیب اردوان کے حالیہ  بیان کے بعد اپنے شہریوں پر زور دیا ہے کہ   ترک اشیا کا بائیکاٹ سعودی منافقین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »