نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کمانڈ اینڈ کنٹرول روم تیار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کمانڈ اینڈ کنٹرول روم تیار تفصیلات جانئے: DailyJang

سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کی تیاری کے لیے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں تزئین و آرائش کا کام تیزی سے جاری ہے، اسٹیڈیم میں کمانڈ اینڈ کنٹرول روم بھی تیار کرلیا گیا۔

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کے آغاز میں صرف چند دن باقی ہیں، جس کے ساتھ ہی میچز کی میزبانی کے لیے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں تزئین و آرائش کے کام میں تیزی آگئی ہے، گراؤنڈ اسٹاف میدان کو بہتر بنانے میں مصروف ہے۔ چیف کیوریٹر آغا زاہد کی نگرانی میں پچز کی تیاری بھی آخری مرحلے میں ہے، انکلوژرز میں صفائی ستھرائی کا کام بھی جاری ہے، جبکہ اسٹیڈیم میں کمانڈ اینڈ کنٹرول روم نے بھی کام شروع کر دیا، 80 سے زائد ہائی ریزولیشن کیمرے نصب کر دیئے گئے، اسٹیڈیم کا ایک ایک حصہ کیمرے کی نظرمیں ہوگا، اسٹیدیم میں بیٹھےہرشخص کی نقل وحرکت مانیٹر ہو گی۔

گراؤنڈ کےچاروں اطراف، ملحقہ سڑکیں اور عمارتیں بھی کیمرےکی آنکھ سے نہیں بچ سکیں گی، 4 میگا پکسل کیمرے رات کی تاریکی میں بھی ریکارڈنگ کی صلاحیت رکھتےہیں، کمانڈ اینڈ کنڑول روم کی نگرانی سیکورٹی ادارے کریں گے۔کھیلوں کی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مکھیوں، مچھوں کے بعد کراچی پر نئے قسم کے 'حشرات الارض' کی بہتات - Pakistan - Dawn NewsPherhoon ki haqumaat mai yah tu hona hay pherhoon say metlib zardari bilawil he hsy
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

تیل تنصیبات پر حملے کے ردعمل سے پہلے تحقیقات کے نتائج کے منتظر ہیں:سعودی عربتیل تنصیبات پر حملے کے ردعمل سے پہلے تحقیقات کے نتائج کے منتظر ہیں:سعودی عرب SaudiArabia OilRefineries Attacks Adilja
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فیاض الحسن چوہان کے بیٹے کے نمبر بڑھانے کے معاملے پر انکوائری رپورٹ سامنے آگئیفیاض الحسن چوہان کے بیٹے کے نمبر بڑھانے کے معاملے پر انکوائری رپورٹ سامنے آگئی FayyazUlHassanChohan Son Results Report Marks ChairmanBISE Rawalpindi Fayazchohanpti GOPunjabPK PTIofficial UsmanAKBuzdar Fayazchohanpti GOPunjabPK PTIofficial UsmanAKBuzdar ناک کٹوا دی چوہان نے kdastgirkhan Fayazchohanpti GOPunjabPK PTIofficial UsmanAKBuzdar فراڈیہ_چوہان Fayazchohanpti GOPunjabPK PTIofficial UsmanAKBuzdar شرم تو نہیں آئی ھو گی ۔ھروقت کتے کی طرح ٹاوں ٹاوں کرتے رھتے ھو نام نہاد ایماندار
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں شدید گرمی، بجلی کی طلب بڑھ گئی، کے الیکٹرک نے لوڈشیڈنگ کا عندیہ دیدیاکراچی: (دنیا نیوز) شہر قائد میں گرمی کی شدت میں اضافے کیساتھ بجلی کی طلب بتیس سو میگاواٹ سے تجاوز کر گئی۔ ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ دو سو میگاواٹ کا شارٹ فال برقرار رہا تو لوڈ مینجمنٹ کرنا پڑے گی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی کے گٹروں میں پتھر ڈالنے والے گروہ کو پکڑنے کا حکم - ایکسپریس اردواگر ایک بندہ بھی پکڑا گیا تو پورا گروپ سامنے آجائے گا، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ NewsParodyPk Sir, Murad Ali Shash Sb. The sewerage line opposite the Avari Tower was dinged by the K D A contractors for repair/replacement purpose in July-August 2019. The debris shown in the picture are the same and not disposed off properly. Best Regards. Muhammad Akram
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاک فوج کے شہید میجرعدیل کی نماز جنازہ کراچی میں ادا - ایکسپریس اردونماز جنازہ میں وزیر اعلیٰ سندھ، کور کمانڈر کراچی سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، آئی ایس پی آر 💕 گریٹ...... adeelodhi شہید ھمیشہ زندہ ھیں لیکن ھم اس کا ادراک نہیں رکھتے اللہ تعالی ان کے درجات بلند فرمائے آمین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »