نیشنل اسٹیڈیم کراچی بھی کورونا کے نشانے پر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیشنل اسٹیڈیم کراچی بھی کورونا کے نشانے پر ARYNewsUrdu

پاکستان سپرلیگ سیزن سیون کے افتتاحی مقام نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کورونا کیسز سامنے آئے ہیں۔

کورونا وائرس کی تیزی سے پھیلنے والی قسم اومیکرون کے وار جاری ہیں اور پاکستان کرکٹ بورڈ بھی ‏اومیکرون کے نشانے پر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں کورونا کے وار جاری، مثبت کیسز کی شرح 41 فیصد تک پہنچ گئیگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں کورونا کے 3 ہزار 149 کیسز مثبت سامنے آئے۔ اللہ تعالیٰ رحم فرمائے آمین Dramatic and poor gov dont make any drama more
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی : کورونا مثبت کیسز کی شرح میں خطرناک حدتک اضافہ -ملک کے مختلف شہروں میں کورونا کے وار جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا مثبت کیسز کی سب سے زیادہ شرح کراچی میں ریکارڈ کی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا قہر ڈھانے لگا مثبت کیسز کی شرح 40.13 فیصد پر پہنچ گئیکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا کی پانچویں لہر  قہر ڈھانے لگے ، کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح  40.13 فیصد تک پہنچی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس :10 فیصد سے اوپر مثبت شرح والے علاقوں میں نئی پابندیوں کااعلانکورونا وائرس :10 فیصد سے اوپر مثبت شرح والے علاقوں میں نئی پابندیوں کااعلان NCOC CoronaVirusPandemic CasesReported CoronaRestrictions PrecationaryMeasures MoIB_Official GovtofPakistan OfficialNcoc Asad_Umar nhsrcofficial WHOPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7، کراچی میں میچز کے لیے 25 فیصد تماشائیوں کو داخلے کی اجازت - ایکسپریس اردولیگ کا پہلا مرحلہ 27 جنوری سے 7 فروری تک نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عثمان مرزا کیس: متاثرہ جوڑے کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری - BBC News اردومنگل کے روز مقدمے کی سماعت کے دوران متاثرہ لڑکی کے علاوہ لڑکے پر بھی جرح ہونی تھی اور سرکاری وکیل نے ان پر جرح کرنی تھی۔ Whats happening yar this case os turning and twisting like nothing Well done government to take over case. جوڑا پیسے پھڑ چکا ھے سرکار کا اقدام اچھا ھے برہنگی ختم ہو گئی اب جوڑے کے پاس کچھا ھے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »