نیدرلینڈز کے خلاف کلین سویپ: ’نسیم شاہ کی فارم پاکستان کے لیے بہترین خبر‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان بمقابلہ نیدرلینڈز: نسیم شاہ اور محمد وسیم کی عمدہ بولنگ کی بدولت پاکستان کی نیدرلینڈز کو شکست، سریز کلین سویپ

پاکستان نے نیدرلینڈز کے خلاف تین میچوں کی سیریز کا تیسرا ون ڈے انتہائی دلچسپ مقابلے کے بعد نو رنز سے جیت کر سیریز تین صفر سے اپنے نام کر لی ہے۔

تاہم پاکستانی فاسٹ بولرز نے اس موقع پر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا اور نسیم شاہ اور محمد وسیم کی بہترین بولنگ کی بدولت نیدرلینڈز پاکستان کے خلاف اپ سیٹ نہ کر سکا۔ پاکستان کی جانب سے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا گیا تو پاکستان نے ٹیم شیٹ میں متعدد تبدیلیاں کیں۔ عبداللہ شفیق، محمد حارث، شاہنواز دھانی، اور محمد زاہد کو امام الحق، محمد رضوان، حارث رؤف اور شاداب خان کی جگہ ٹیم میں شامل کیا گیا۔

بابر اعظم کے 91 رنز بہتر ٹوٹل تک رسائی میں انتہائی اہم ثابت ہوئے اور ان کے بعد صرف محمد نواز کی جانب سے 27 جبکہ آغا سلمان نے 24 رنز بنائے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Shukr hai Naseem shah k oper sy 'test bowler only' wala thapa tw otra

بی بی سی اردو والوں اللہ کے لئے ان بچوں کے حقوق کے بارے بھی مغربی میڈیا کو آگاہ کیجیۓ آگر آپ لوگوں میں زرا سی انسانی ھمدردی باقی ہو تو 😭😭😭😭😭

کمزور ٹیم سے جیتنا کوئ معرکہ نہیں۔ اصل تعریف کی بات یہ ھے کہ ایک زمانے بعد باؤلنگ میں discipline دیکھنے کو ملا۔ جب آپ چھوٹے ٹارگٹ کو defend کر رھے ھیں تو آپکی ساری توجہ لائن اور لینتھ پر ھونی چاھیے بیٹسمین خود رسک لیگا

شکریہ پاکستان کوئی تو اچھی ملی ہے اس نیازی کی گالی گلوج کے دور میں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہین شاہ آفریدی ایشیا کپ سے باہر میمرز نے انڈین ٹیم کو ٹرول کرنا شروع کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے اٹیکنگ فاسٹ بولر  شاہین شاہ آفریدی کے  ایشیا کپ سے باہر  ہونے کی خبر  پر میمرز  نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں پاکستان فورم کے تحت جشن آزادی پاکستان کا پروگرام منعقد کیا گیاریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب کے منطقہ شرقیہ کے شھر جبیل میں پاکستان فورم کے تحت جشن آزادی کا پروگرام منعقد کیا گیا جس میں پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تیسرا ون ڈے: پاکستان کی نیدرلینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگنیدر لینڈز کے خلاف ون ڈے سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں پاکستان ٹاس جیت کر بیٹنگ کر رہا ہے۔روٹرڈیم میں کھیلے جارہے آخری ون ڈے میچ میں پاکستانی کپتان بابر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شہباز گل کے علاج معالجے کیلیے قائم میڈیکل بورڈ میں پھر سے تبدیلینجی ٹی وی کا دعویٰاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے علاج معالجے کے لیے قائم نئے میڈیکل بورڈ میں پھر سے تبدیلی کر دی گئی، پمز کے جنرل باجوہ تاریخ تمہیں غدار کی حیثیت سے یاد رکھے گی اور ہم اپنے آنے والی نسلوں کو بتائیں گے کہ تم ایک منافق اور غدار تھے FolloMe RetweeetPlease
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی لوک فنکار سائیں ظہور لندن میں لائیو پرفارمنس کے دوران گر گئے ہسپتال منتقللندن(مجتبیٰ علی شاہ  ) پاکستان کے مشہور لوک فنکار سائیں ظہور لندن میں لائیو پرفارمنس کے دوران گر گئے، طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے منتظمین نے لوک فنکار کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آج کے میچ کا پانسہ پلٹنے میں نسیم شاہ کا کافی اہم کردار رہا،ہیڈ کوچ ثقلین مشتاقنیدر لینڈز کے خلاف آخری ایک روزہ میچ میں نسیم شاہ نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »