پاکستانی لوک فنکار سائیں ظہور لندن میں لائیو پرفارمنس کے دوران گر گئے ہسپتال منتقل

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی لوک فنکار سائیں ظہور لندن میں لائیو پرفارمنس کے دوران گر گئے، ہسپتال منتقل

ذرائع کے مطابق ایسٹ لندن میں جاری کنسرٹ کے دوران سائیں ظہور پرفارم کررہے تھےکہ اچانک وہ سٹیج پر گر گئے ، ہسپتال ذرائع کے مطابق ممکنہ طور پر شدید تھکاوٹ کے باعث سائیں ظہور بے ہوش ہوکر گرے

تاہم ڈاکٹرز ابھی ان کا معائنہ کررہے ہیں ، آخری اطلاعات تک لوک فنکار اب تک ہوش میں نہیں آئے اور ان کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے جس کے بعد شو کو بھی ہنگامی طورپر ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لندن: لوک فنکار سائیں ظہور کی طبعیت اچانک خراب، اسپتال منتقلملک کے معروف لوک فنکار سائیں ظہور کی لندن میں طبعیت اچانک خراب ہو گئی اور انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مہلک کورونا مزید 2جانیں لے گیا 158مریضوں کی حالت تشویشناکاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں کورونا کے وار جاری ہیں ،گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  مہلک وائرس سے 2 مریض جاں بحق ہو گئے، جبکہ 158مریضوں کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان: مزید 4 کورونا مریض موت کے منہ میں چلے گئےپاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی موذی وباء کے باعث مزید 4 کورونا مریض انتقال کر گئے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور برطانیہ نے غیر قانونی طورپر مقیم شہریوں کی واپسی و داخلے سے متعلق دو طریقہ معاہدے پر دستخط کردیئےلندن (مجتبیٰ علی شاہ )پاکستان اور برطانیہ نے لندن میں فارن، کامن ویلتھ اینڈ ڈیولپمنٹ آفس میں ان پاکستانی شہریوں کی واپسی اور دوبارہ داخلے سے متعلق ایک دوطرفہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیلامی میں خریدے گئے سوٹ کیس نے گھر والوں کے ہوش اڑا دیےنیوزی لینڈ میں ایک خاندان نے نیلامی میں سوٹ کیس خریدا جسے کھولنے کے بعد گھر والوں کے ہوش اڑا گئے۔
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

دوسرا ون ڈے: پاکستان باآسانی 7 وکٹوں سے کامیاب، سیریز بھی جیت لیآغا سلمان نے اننگز کی آخری گیند پر چھکا لگاتے ہوئے ٹیم کو فتح سے ہمکنار کیا اور اپنی نصف سنچری بھی مکمل کی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PAKvsNED Salman Ali Agha
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »