نیتن یاہو نے اسرائیلی فوجی یونٹ پر ممکنہ امریکی پابندی کو مسترد کردیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

Gaza خبریں

Israel,Palestine

فوج کی ایک بٹالین پر مقبوضہ مغربی کنارے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا الزام ہے: غیر ملکی میڈیا

/ فائل فوٹوغیر ملکی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ امریکا کی جانب سے اسرائیلی فوج کی ایک بٹالین کی امداد کم کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔

اس سلسلے میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے فوج پر کسی بھی پابندی کے ممکنہ منصوبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہےکہ وہ اس حوالے سے اپنی پوری طاقت سے جدوجہد کریں گے۔اجتماعی قبر اسرائیلی فوج کے 7 اپریل کو خان یونس شہر سے نکل جانے کے بعد دریافت ہوئی: رپورٹس رپورٹس کے مطابق اسرائیل کے سب سے اہم اتحادی امریکا نے اس سے قبل اسرائیل کی دفاعی امداد میں کبھی کمی نہیں کی ہے۔

Israel Palestine

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران پر جارحانہ آپریشن میں حصہ نہیں لیں گے: امریکی صدر نے اسرائیلی وزیراعظم کو واضح کردیاواشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو صاف بتادیا کہ ایران پر جارحانہ آپریشن میں حصہ نہیں لیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل میں ہزاروں افراد کا حکومت مخالف مظاہرہ، نیتن یاہو کو برطرف کرنیکا مطالبہمظاہرین نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو برطرف کرنے، قیدیوں کے تبادلے اور قبل از وقت انتخابات کرانے کا بھی مطالبہ کیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ہنیہ کے بیٹوں کی شہادت جنگ بندی مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش ہے، حماسنیتن یاہو امریکا اور اسرائیلی عوام کا دباؤ کم کرنے کےلیے ہمارے بچوں، بیویوں اور رہنماؤں کو نشانہ بنارہا ہے، باسم نعیم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

غزہ کے علاوہ دیگر خطوں میں بھی جنگ کی تیاری کررہے ہیں، اسرائیلجس کسی نے ہم کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی تو اس کو جواب ملے گا، نیتن یاہو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیل غزہ میں جنگ بندی نہ کرکے بہت بڑی غلطی کررہا ہے، امریکی صدرامریکی صدر نے کہا کہ نیتن یاہو غزہ میں جو پالیسی اپنا رہے ہیں میں اس سے متفق نہیں، وہ جو کچھ کررہے ہیں ٹھیک نہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ کی جانب سے اسرائیلی فوج پر پابندیوں کا خدشہ: میں اپنی پوری طاقت کے ساتھ ان کا مقابلہ کروں گا، نتن یاہواسرائیل کے وزیراعظم نتن یاہو نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ ملک کی فوج پر عائد کسی بھی قسم کی پابندیوں کو مسترد کر دیں گے۔ اُن کی جانب سے یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب اس بات کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ امریکی انتظامیہ اسرائیلی فوج کی ایک یونٹ کو فراہم کی جانے والی فوجی امداد پر پابندی لگانے کا سوچ رہی...
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »